Peer Abu Usama Naqshbandi

Peer Abu Usama Naqshbandi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Peer Abu Usama Naqshbandi, Medical and health, Gujranwala.

01/09/2026

مشکلات سے نجات حاصل کرنے کا روحانی علاج وظیفہ

31/08/2026

اگر حمل نہ ٹھہرتا ہو عمل بار بار ضائع ہو جاتا ہو بچے پیدا ہونے کے بعد مر جاتے ہوں یا بچے نافرمان ہوں یا بچوں کو سوکڑا کا مرض لاحق ہو یا صرف بچیاں پیدا ہوتی ہوں اور اپ چاہتے ہیں کہ بیٹا پیدا ہو تو یہ عمل کریں انشاءاللہ شفایابی ملے گی

31/08/2026

#عداوت

#ناجائز $تعلق #ختم #کروانا

۷۸۶

۹۸۳

٩٤٦

۹۸۲

٩٤٨

۹۸۱

۹۸۲

۹۸۰

۹۸۵

٩٤٤

يا مفرق فرق بينهما بحق والقينا بين هم العداوة والبغضاء إلى يوم القيمة

+03007565481 whatsap

#اسلامی #مہینے کے آخری #منگل یا #ہفتے کی پہلی #ساعت میں #جسمانی #حصار ، #ہینگ اور #کالی #مرچ کی #دھونی کے ساتھ #سفید #کاغذ پر کالے قلم سے یہ نفش " #آتشی #چال" ( #ترتیبی انداز) میں #دو #تعویذ لکھیں۔ نفش کے نیچے دونوں کا نام اور پیچھے آیت لکھیں۔ دونوں تعویذ
WhatsApp 03007565481
Peer Abu Usama Naqshbandi
مزید وظائف و عملیات کیلئے ہم سے رابطہ کریں

30/08/2026

دل کی تمام بیماریوں کا روحانی علاج دل کی دھڑکن تیز ہونے کا علاج دل کے پٹھوں کی کمزوری کا علاج دل کے وال بند ہونے کا علاج لاعلاج بیماریوں کا علاج

30/08/2026

#میاں #بیوی کی وہ ایک غلطی جو آہستہ آہستہ محبت ختم کر دیتی ہے

"بات دل میں رکھنا، لیکن دوسرے سے امید کرنا کہ وہ خود سمجھ جائے"

یہ ایک جملہ ہے، لیکن یہ ہزاروں گھروں کی کہانی ہے۔

شادی کے شروع میں ہم سب بولتے ہیں۔ چھوٹی چھوٹی باتیں، شکوے، خوشیاں، سب شیئر کرتے ہیں۔ پھر آہستہ آہستہ ہم بولنا بند کر دیتے ہیں۔

بیوی سوچتی ہے:
"اگر اسے میری پرواہ ہوتی تو اسے خود سمجھ جانا چاہیے تھا کہ میں تھک گئی ہوں، مجھے اس کی ضرورت ہے۔"

میاں سوچتا ہے:
"میں دن رات محنت کر رہا ہوں، اسے خود نظر آنا چاہیے کہ میں کتنا دباؤ میں ہوں، اسے میرا ساتھ دینا چاہیے۔"

اور یہیں سے فاصلہ شروع ہوتا ہے۔

ہم ناراضگی کو دل میں جمع کرتے رہتے ہیں، ایک دن، دو دن، ایک مہینہ، ایک سال۔ ہم سمجھتے ہیں کہ سامنے والا ہمارا دل پڑھ لے گا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ کوئی کسی کا دل نہیں پڑھ سکتا۔

خاموشی محبت کو نہیں بچاتی، خاموشی محبت کو مار دیتی ہے۔

جو بات آج ایک چھوٹی سی شکایت ہے، اگر اسے نہ کہا جائے تو کل وہ بڑا زخم بن جاتی ہے۔ پھر وہ زخم بدگمانی بن جاتا ہے اور بدگمانی نفرت کا دروازہ کھول دیتی ہے۔

یاد رکھیں:
آپ کا شریکِ حیات فرشتہ نہیں ہے، انسان ہے۔ وہ آپ سے محبت کرتا ہے، آپ کی سوچ نہیں پڑھ سکتا۔

اس لیے آج ہی یہ اصول بنا لیں:

1. بولنا سیکھیں، چیخنا نہیں: غصے میں طعنہ مت دیں، آرام سے کہیں "مجھے یہ بات بری لگی۔"
2. وقت پر بولیں: بات کو سالوں تک دل میں رکھ کر ایک دن دھماکے کی طرح پھٹنے سے بہتر ہے اسی وقت کہہ دینا۔
3. سننا بھی سیکھیں: جب دوسرا بولے تو صفائی پیش کرنے کے بجائے اسے سمجھنے کی کوشش کریں۔

محبت کو لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ "مجھے تمہاری ضرورت ہے"، "شکریہ"، "مجھے معاف کر دو"، "میں تمہارے ساتھ ہوں" — یہ چھوٹے جملے ہی رشتے کو زندہ رکھتے ہیں۔

خدارا اپنے رشتے کو خاموشی کی سزا مت دیں۔ بات کریں، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔

کیا آپ اس غلطی سے گزرے ہیں؟ کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں تاکہ کوئی اور اس سے سیکھ سکے۔
مزید وظائف و عملیات کیلئے ہم سے رابطہ کریں
WhatsApp 03007565481
Peer Abu Usama Naqshbandi

#محبت #شادی #رشتہ #خاموشی #احساس

30/08/2026

بے اولاد جوڑوں کیلئے اولاد نرینہ کا روحانی علاج وظیفہ
بہترین تحفہ ان شاءاللہ تعالیٰ اس عمل سے سو فیصد اولاد
اللّٰہ پاک عطا فرمائے گا

30/08/2026

📿دل کے سوراخ کا روحانی علاج وظیفہ

*•●◉✧صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب✧◉●•*

*●✧صَلَّی اللّٰه تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدﷺ✧●*...📿

*🌴ثواب کی نیت سے شیئر کیجیے*🌴

*Whatsapp 03007565481
Peer Abu Usama Naqshbandi

29/08/2026

ان وقتوں کا بیان جن میں دعائیں قبول ہوتی ہیں ان اوقات میں دعاؤں کا اہتمام کریں ان اوقات میں دعائیں قبول ہوتی ہیں مزید وظائف و عملیات کے لیے ہم سے رابطہ کریں

29/08/2026

کیا آپ اس سے تنگ آ چکے ہیں؟" – "
روزمرہ کی رکاوٹوں اور مایوسی سے نجات کا سب سے آسان راستہ
مزید وظائف و عملیات کیلئے ہم سے رابطہ کریں
WhatsApp 03007565481
Peer Abu Usama Naqshbandi

29/08/2026

#پسند کی #شادی، #محبوب کی حاضری اور #فوری #نکاح کا طوفانی وظیفه

ان تینوں بڑے مقاصد کو ایک ساتھ پانے کے لیے جمعرات کی رات ایک سفید کورے کاغذ پر لال سیاہی سے اپنا اور #محبوب کا نام لکھیں، اس کاغذ میں سوئی چبھوئیں اور تھوڑی سی #مسجد کی #مٹی رکھ کر اسے ایک #سفید #کپڑے میں باندھ لیں، پھر اس پر یا جامع یا ودود ۳۱۳ بار پڑھ کر پھلدار #درخت کی جڑ میں دبادیں، مراد پوری ہو گی۔

کسی بھی مسئلے کے حل کیلئے ہم سے رابطہ کریں اجازت کیلئے اکاونٹ کو فالو کریں اور گشت میں اللہ لکھیں
مزید وظائف و عملیات کیلئے ہم سے رابطہ کریں
WhatsApp 03007565481
Peer Abu Usama Naqshbandi

Address

Gujranwala
GUJRANWALA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peer Abu Usama Naqshbandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share