Furqan Foodie

Furqan Foodie تکبر کرنے والول سے الله عزت چهين ليتاہے

04/09/2026

دیگاں والا بازار گلی جواہر سنگھ کے کونے پر ٹرانسفارمر کو آگ لگ گئی

اس چھوٹے سے سیٹ اپ سے حسد کر کے کیا ملے گا ؟اسامہ بھائی جو پارٹ ٹائم جاب کے ساتھ ساتھ  گوجرانوالہ پیپلز کالونی مارکیٹ می...
04/09/2026

اس چھوٹے سے سیٹ اپ سے حسد کر کے کیا ملے گا ؟
اسامہ بھائی جو پارٹ ٹائم جاب کے ساتھ ساتھ گوجرانوالہ پیپلز کالونی مارکیٹ میں اپنا چھوٹا سا سیٹ اپ لگا کے اپنا مستقبل سنوارنے کی کوشش کررہے تھے جب ان کا تھوڑا کام چلنے لگا اور تھوڑے کسٹمر آنے لگے تو کچھ حاسدین کو یہ بات ہضم نا ہوئی اور انہیں اپنا چھوٹا سا سٹال لگانے سے منع کردیا اور اس لوکیشن سے نکال دیا
مجھے حیرت اس بات کی ہے کیا ہم مسلمان ہیں ؟ کیا ہمارا توکل اتنا کمزور ہے ؟ کیا روڈ کسی کے باپ کی جاگیر ہے ؟ کیا ملا ایک محنت کش کو تنگ کرکے ؟
رزق دینے والی اللہ کی ذات ہے جو ان کے نصیب میں ہے وہ کسی کے چاہنے سے بند نہیں ہونے والا
اب بھائی کی نیو لوکیشن ہے پیپلز کالونی مارکیٹ الفتح مسجد اور الفتح پارک کے سامنے ای سی ایس اور D well pharmacy کے آگے
بھائی کو بھرپور سپورٹ کریں

03/09/2026

طوطی کا سستا BBQ 20 کی سیکھ has

02/09/2026

1000 year old corn making presses hard work

01/09/2026

Mac&chess deal buy 2 get 1 free

31/08/2026

Halwa puri plater 450 main 😱

29/08/2026

Baba g ki hati 😱 vip pakora

28/08/2026

1000 year old brass making creat a gold

27/08/2026

Punjab murg Chany best food point

25/08/2026

2000 Year old corn making very hard work

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Furqan Foodie posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share