26/08/2026
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک! ✨
TIMS کی طرف سے آپ تمام اہل ِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔
اﷲتعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہم سب کی زندگیوں کو نور، سکون، ہدایت اور اپنی رحمتوں سے بھر دے۔ آمین! 🤲💚