Dr. Maqsood Sugar wellness centre

Dr. Maqsood Sugar wellness  centre OPEN DISCUSSION ABOUT DIABETES AND ASSOCIATED COMPLICATIONS for appointment call 03456547470

17/02/2026
25/07/2025
25/07/2024

Creativity 💯

25/07/2024

واک۔۔ اور پاوں کی دیکھ بھال
پاوں کی دیکھ بھال ذیابیطس کے ہر مریض کے لیے ضروری سمجھی جاتی ہے
اگر آپ نے واک کا ارادہ کر لیا ہے تو پاوں کا معالجہ فائدےمند ثابت ہوگا

پاوں کے زخم، چھالے ، پاوں کا پھٹ جانا اور پاوں کا سن ہو جانا ذیابیطس کی نشانیاں ہیں
پاوں کی خون کی شریانیں کام بہتر طریقے سے نہیں کرسکتیں اور پاوں پر شوگر کا اثر سب سے ذیادہ محسوس ہوتا
آپکا ڈاکٹر آپکو پاوں کی دکھ بھال کے متعلق بتائے گا اور پاوں کی ورزش بھی بتائے گا جس سے پاوں میں خون کا بہاو تیز ہوگا اور آپکے پاوں بھی صحتمند رہیں گے

جوتوں کی اہمیت
یہ ضروری نہیں کہ آپ خاص قسم کے جوتوں پر اپنے پیسے ضائع کرئیں لیکن چند باتیں بھی دماغ میں رکھیں ۔۔۔۔
جوتوں کس آرام دہ اور فٹ ہونے کی ضرورت ہے جو پاوں کی انگلیوں اور ایڑیوں پر آسانی سے فٹ رہیں اور پاوں کی ایڑیوں کو رگڑنے سے دور رکھیں
ڈوڑنے والے جوتے اور چلنے والے جوتوں میں فرق ہوتا ہے لہذا خیال رکھیں کہ یہ آپ کے لیے فائدے مند اور لچکدار ہوں
ان جوتوں کا معیار اعلی ہونا چاہئیے کیوں کہ پاوں کے ساتھ کوئی کمپرومائز نہیں

25/07/2024

کیا ٹائپ ۱ ذیابیطس کو مینج کرنا مشکل ہے؟ TlDBits کی مدد سے یہ مشکل ہو سکتی ہے آسان!
انسولین انجیکشن لگانے کا صحیح طریقہ ہو، یا پھر ورزش کی مختلف اقسام، ہائپو سے بچنے کی احتیاتی تدابیر ہوں، یا پھر مزیدار روایتی کھانوں کی کارب کاؤنٹنگ، گھر بیٹھے سیکھیں ذیابیطس کو مینج کرنے کے آسان اور مفید طریقے، وہ بھی بالکل مفت!
ابھی کمنٹس میں دیے گئے لنک پر کلک کر کے TlDBits ویبسائٹ دیکھیں!

یہ پراجیکٹ Digibete کے ساتھ مل کر World Diabetes Foundation کے تعاون سے تشکیل دیا گیا ہے۔

25/07/2024

ذیابیطس سنٹر پاکستان کی سب سے بڑی ذیابیطس چیریٹی ہے، اس نے عام لوگوں کی آگاہی کے لیے معلوماتی میٹریل اردو میں تیار کیا ہے ،
برائے مہربانی انہیں شیئر کریں تاکہ معلومات زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔

Address

Gill Road
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 19:00 - 21:00
Tuesday 19:00 - 21:00
Wednesday 19:00 - 21:00
Thursday 19:00 - 21:00
Saturday 19:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Maqsood Sugar wellness centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr. Maqsood Sugar wellness centre:

Share