20/09/2025
🌿 جسم اور چہرے کی قدرتی خوبصورتی اور طاقت کا راز 🌿
کمزوری، زرد چہرہ یا کمزور جسم؟
اب وقت ہے قدرتی ہربل فارمولے کے ساتھ اپنی اصل طاقت اور چمک واپس لانے کا۔
✨ مطب امید صحت دواخانہ پیش کرتا ہے آزمودہ نسخہ:
✅ جسم کو مضبوط اور توانا بنائے
✅ چہرے کو نکھار اور صحت مند رنگت دے
✅ مکمل طور پر دیسی اور محفوظ
📌 اجزاء:
اسگند ناگوری : 200 گرام
نیڈو خشک دودھ: 150 گرام
گلوکوز ڈی: 100 گرام
مرچ سیاہ: 50 گرام
📌 بنانے کا طریقہ:
تمام اجزاء کو اچھی طرح پیس کر مکس کر لیں۔
📌 طریقہ استعمال:
صبح اور شام ایک ایک چمچ خالی پیٹ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
یہ نسخہ جسم کو قدرتی توانائی دیتا ہے، چہرے کی کھوئی ہوئی رونق واپس لاتا ہے اور مجموعی صحت کو بہتر بناتا ہے۔
مزید معلومات، مکمل علاج یا آرڈر کے لیے رابطہ کریں 👇
📲 WhatsApp: +92 301 9599941
📞 Call: +92 321 66 786 89
🏥 ایڈریس: اندرون کچا دروازہ، تھانے والا بازار، بالمقابل اویسز اسکول، گوجرانوالہ، پاکستان۔
💡 قدرتی علاج سے صحت مند زندگی اور خوشگوار چہرہ پائیں۔