15/08/2026
🧂 نمک کم کریں، صحت کو محفوظ رکھیں! ❤️
کیا آپ جانتے ہیں کہ خوراک میں زیادہ نمک بلڈ پریشر بڑھانے میں کردار ادا کر سکتا ہے؟
آج سے اپنی خوراک میں نمک کی مقدار کم کریں اور صحت مند طرزِ زندگی اپنائیں۔ 🩺💙
📍 Al-Rehman Diagnostic Laboratory
Opp. DHQ Hospital, Haripur
❤️ مزید مفید Health Awareness معلومات کے لیے Page کو Follow کریں اور یہ پوسٹ اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ Share کریں۔
💬 آپ روزانہ اپنی خوراک میں نمک کتنا استعمال کرتے ہیں؟