Dr Chan Mubarik Hazarvi

Dr Chan Mubarik Hazarvi Chief Editor Daily Nada I Khalq Haripur

جب ہم محبت و عشق سے درود شریف پڑھتے ہیں تو درود شریف کا رنگ ہمارے دل میں داخل ہونے لکتا ہے اور یہ نور اور رنگ ہمیں نبی ک...
13/02/2026

جب ہم محبت و عشق سے درود شریف پڑھتے ہیں تو درود شریف کا رنگ ہمارے دل میں داخل ہونے لکتا ہے اور یہ نور اور رنگ ہمیں نبی کریم ﷺکے عشق میں رنگ دیتا ہے۔
🌹اَللّٰهُمَّ صَلِِّ عَلٰے مُحَمَّدٍ وَّآلِهِ وَعِتْرَتِهِ بِعَدَدِكُلِِّ مَعْلُوْمٍ لَّكَ🌹
محبت کے ساتھ پیارے آقا جان کی بارگاہ میں
درود و سلام کے گلدستے پیش کیجئے۔💐💐🌹﷽🌹
🌹🌹 *📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-*🌹🌹

🌹🌹 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*.🌹🌹

 #استقبال رمضان کے متعلق خصوصی محفل ذکر و درود شریف آج بروز جمعرات بعد نماز مغرب تا عشاء بیت غلامان ساقی کوثر صل اللہ عل...
05/02/2026

#استقبال رمضان کے متعلق خصوصی محفل ذکر و درود شریف آج بروز جمعرات بعد نماز مغرب تا عشاء بیت غلامان ساقی کوثر صل اللہ علیہ والہ وسلم سیکٹر 4 کھلابٹ ٹاؤن شپ ھری پور ھزارہ میں منعقد ھو گی انشاءاللہ آپ کو مع احباب شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ھے ذاتی طور پر عدم شرکت کی صورت میں زیادہ سے زیادہ تلاوت قرآن پاک کلمہ طیبہ درودشریف استغفار و دیگر کلمات پڑھ کر ایصال ثواب کیلئے 0300 5814028 پر واٹس اپ میسج فرما دیں تاکہ آپ کا نام بھی اختتامی اجتماعی خصوصی دعا میں شامل ھو سکے
نوٹ محفل ذکر و درود شریف اسی آئی ڈی پر لائیو نشر کی جائے گی

  for you by Daily Nada I Khalq Haripur Thursday 15th January 2026
14/01/2026

for you by
Daily Nada I Khalq Haripur
Thursday 15th January 2026

  for you by Daily Nada I Khalq Haripur Friday 9th January 2026
09/01/2026

for you by
Daily Nada I Khalq Haripur
Friday 9th January 2026

Address

Sec 4 Khalabat Town Ship
Haripur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Chan Mubarik Hazarvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share