24/07/2026
*اہم اعلان برائے مریض حضرات*
*تاریخ:* 26 جولائی 2026 - بروز اتوار
*الشفاء ہومیو کلینک، شیرانوالہ گیٹ، ہری پور*
اپنے *مقررہ اوقات میں حسبِ معمول کھلا رہے گا*۔
*نوٹ:*
1. *مین بازار* چہلم کے جلوس کی وجہ سے *بند* رہے گا
2. *باقی تمام سائیڈ روڈز کھلی* رہیں گی
تمام *احباب نوٹ فرما لیں* اور تشریف لاتے وقت متبادل راستہ اختیار کریں۔
جزاک اللہ خیرا 🌿