09/08/2026
“پیریڈز رک گئے، متلی شروع ہو گئی… کیا یہ حمل کی نشانی ہے؟ 🤔
بڑی بوڑھیاں بعض اوقات صرف علامات دیکھ کر اندازہ لگا لیتی تھیں—لیکن کیا صرف علامات سے حمل 100% confirm ہو سکتا ہے؟ اس ویڈیو میں حقیقت جانیں۔ 👇”