17/06/2024
*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*
میری جانب سے آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ۔۔۔ دعا ہے کہ اللہ ہم سب کی عبادات و قربانی کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت بخشے اور اس میں کسی بھی کوتاہی پر درگزر فرمائے آمین!
اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے۔
اللہ تعایٰ سےدعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے.
*آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین۔
🌐www.alsiraatdc.com
🌏 Club Road Hasilpur
📧 alsiraatdiagnosticcchasilpurcom
📱03043005858
☎️00622441858
قیصر آزاد قیصر
الصراط ڈائیگناسٹک سینٹر حاصل پور