Shahzad Homeo

Shahzad Homeo We provide quality homeopathic treatment & quality homeopathic medicines. Either Pakistani or Import We also have Homeopathic medical store.

We deal in Pakistani and Imported Homeopathic medicine and packing material.

درہ موہاٹ، تربیلہ جھیل، سری کوٹ روڈ
27/08/2026

درہ موہاٹ، تربیلہ جھیل، سری کوٹ روڈ

اہل اسلام کو رحمت اللعالمین محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے یوم ولادت کی مبارک
26/08/2026

اہل اسلام کو رحمت اللعالمین محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے یوم ولادت کی مبارک

24/08/2026
پرانے انفیکٹڈ زخم کا علاج مریضہ بعمر 70 سال کو بہت دور سے میرے پاس زخم کے علاج کے لیے لایا گیا کیونکہ بڑے ہسپتال والوں ک...
21/08/2026

پرانے انفیکٹڈ زخم کا علاج
مریضہ بعمر 70 سال کو بہت دور سے میرے پاس زخم کے علاج کے لیے لایا گیا کیونکہ بڑے ہسپتال والوں کا کہنا تھا کہ پیپ والا پرانا زخم ہے چونکہ پاؤں کا رنگ بھی سیاہ پڑ چکا ہے اور دبانے سے پیپ کا اخراج بھی ہوتا ہے زخم اندر سے پھیلا ہوا ہے اس لیے پاؤں کی سرجری ہو گی لواحقین مریضہ کو میرے پاس لے آئے جائزہ لینے پر پاؤں اور پنڈلی سخت جیسے سوکھے ہوئے ہوں اور ان کی رنگت کافی گہری ہو گئی تھی علاج شروع کر دیا کھانے کی دوا زخم کو صاف کرنے اور لگانے کی دوا اور پٹی تجویز کی
الحمدللہ مریضہ دو مہینے میں بہت بہتر ہو گئی ایک مہینے بعد اور پھر دوسرے مہینے بعد کی تصویریں چونکہ لواحقین نے ارسال کی تھیں اس لیے وہی پوسٹ کے ساتھ لگا رہا ہوں
ہومیوپیتھک ڈاکٹر شہزاد علی
ہزارہ روڈ حسن ابدال
03165081905

بڑھے ہوئے ٹرائی گلائسیرائیڈز کا ایک نیا کیس میری ٹرائی گلائسیرائیڈز کے بارے پوسٹ پڑھ کر اس مریض نے شارجہ سے مجھ پر فون س...
19/08/2026

بڑھے ہوئے ٹرائی گلائسیرائیڈز کا ایک نیا کیس
میری ٹرائی گلائسیرائیڈز کے بارے پوسٹ پڑھ کر اس مریض نے شارجہ سے مجھ پر فون سے رابطہ کیا رپورٹس اور علامات کا جائزہ لے کر مریض کو ان لائن ہی دوا تجویز کر دی گئی کہ مریض وہیں سے دوا خرید کر استعمال کر لے گا
لیکن اتفاق سے اگلے دو دن میں مریض کے کسی عزیز نے واپس وہیں جانا تھا تو پاکستان سے ہی دوا لے کی گئی اور مریض نے باقاعدگی سے دوا استعمال کی اور پھر خود ہی جا کر ٹیسٹ بھی کرا لیے رپورٹس دیکھ کر مریض کو یقین نہیں آیا کیونکہ اس کے ترائی گلائسیرائیڈز کبھی نارمل آتے ہی نہیں تھے تو مریض نے ری کنفرم کرنے کے لیے دوبارہ سیمپل دے دیا پہلے مریض کے ٹی جی 295 تھے اور اب تقریباً دو ہفتوں کے بعد 102 پر آ گئے مریض بہت خوش تھا کیونکہ ہومیوپیتھک ادویہ سے یہ اس کا پہلی بار کا واسطہ تھا اور اس کو شاندار نتائج ملے اب اپنی باقی تکالیف کے لیے بھی مریض نے نئی کنسلٹیشن لی جن کی ایلوپیتھک دواؤں کے استعمال کے باوجود اس کی تکالیف سالوں سے جوں کی توں برقرار تھیں یقین ہے اللہ پاک مریض کو ان تکالیف سے بھی جلد شفا دے گا
ہومیوپیتھک ڈاکٹر
شہزاد علی
ہزارہ روڈ حسن ابدال
03165081905

پرانے بڑھے ہوئے یورک ایسڈ کا ایک شفا یاب کیساسی سالہ مریض جن کا کافی عرصے سے یورک ایسڈ کا مسئلہ دیگر مسائل کے ساتھ موجود...
18/08/2026

پرانے بڑھے ہوئے یورک ایسڈ کا ایک شفا یاب کیس
اسی سالہ مریض جن کا کافی عرصے سے یورک ایسڈ کا مسئلہ دیگر مسائل کے ساتھ موجود تھا اب دوا اور باقاعدہ پرہیز سے ساتھ مکمل طور پر ٹھیک ہو گیا ہے جبکہ گردوں کے مسائل الحمدللہ پہلے ہی ٹھیک ہو چکے ہیں عنقریب تمام دوائیں مکمل طور پر ختم کر دی جائیں گی آج کی رپورٹ جو الخدمت سے کرائی گئی ہے ساتھ لگا دی ہے
ہومیوپیتھک ڈاکٹر
شہزاد علی
ہزارہ روڈ حسن ابدال
03165081905

رحم سے جریان خون کا کیسبینادی طور پر رحم سے خون جاری ہونے کا ایک کیس شئیر کرنے جا رہا تھا لیکن حسن اتفاق کہ بہت سارے کیس...
15/08/2026

رحم سے جریان خون کا کیس
بینادی طور پر رحم سے خون جاری ہونے کا ایک کیس شئیر کرنے جا رہا تھا لیکن حسن اتفاق کہ بہت سارے کیس ایک دوسرے کے کافی قریب تھے جن میں ایک اور سب سے بڑا مسئلہ خون جاری ہونا ہی تھا یہ مسئلہ داغ لگنے سے لے کر ہیوی فلو پر مشتمل ہوتا ہے اور اس کا دورانیہ وقفے وقفے سے لے کر اور بہت طویل بہاؤ تک ہوتا ہے رحم میں رسولیوں سے بھی اور بغیر رسولی کے بھی ہو سکتا ہے دو حیضوں کے درمیان بھی خون جاری ہو سکتا ہے اس کی وجوہات میں ہارمونز کی خرابیاں، رحم کی رسولیاں، برتھ کنٹرول ادویہ بھی شامل ہو سکتی ہیں مریض میں خون کی کمی، کمزوری، چکر آنا، بے رونقی اور جسم بھی پھول سکتا ہے دوسرے طریقہ علاج جس میں خون کو روکنے کے لیے مسلسل گولیاں کھلائی جاتی ہیں اور گولیاں روکنے سے دوبارہ بلیڈنگ سٹارٹ ہو جاتی ہے کے مقابلے میں جریان خون ہومیوپیتھک ادویہ سے مکمل شفایاب ہو جاتا ہے اور علاج زیادہ تر مریض کی علامات اور الٹرا ساونڈ سے ہی کیا جاتا ہے کچھ کیسز میں ہارمونز کے ٹیسٹ بھی کروانے جاتے ہیں
ہومیوپیتھک ڈاکٹر
شہزاد علی
ہزارہ روڈ حسن ابدال
0316 5081905

Happy Independence Day
14/08/2026

Happy Independence Day

پتھری ایسی بھی ہوتی ہےگزشتہ رات مریض نے واٹس ایپ پر یہ تصویر بھیجی کہ میری پتھری نکل گئی مریض کو کافی درد تھا اور پیشاب ...
13/08/2026

پتھری ایسی بھی ہوتی ہے
گزشتہ رات مریض نے واٹس ایپ پر یہ تصویر بھیجی کہ میری پتھری نکل گئی مریض کو کافی درد تھا اور پیشاب میں جلن بھی
لیکن الحمدللہ مریض کے اعتماد اور دوا میں باقاعدگی سے اس کا مسئلہ حل ہو گیا
انفیکشن سے بننے والی پتھریاں زیادہ بھی ہو جاتی ہیں اور بڑی بھی ان کے معاملے میں زیادہ احتیاط اور زیادہ علاج کی ضرورت ہوتی ہے
ہومیوپیتھک ڈاکٹر شہزاد علی
ہزارہ روڈ حسن ابدال
0316 508 1905

A memorial picture after meeting with Dr Saeed sb and Malik Shahzad sb at Shahzad Homeo Hazara Road Hassan Abdal
10/08/2026

A memorial picture after meeting with Dr Saeed sb and Malik Shahzad sb at Shahzad Homeo Hazara Road Hassan Abdal

Address

Hassan Abdal
43730

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
17:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 13:00
17:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 14:00
17:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 14:00
17:00 - 21:00
Friday 17:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 13:00
17:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 13:00
17:00 - 21:00

Telephone

03215081905

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzad Homeo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahzad Homeo:

Shortcuts

Share