20/07/2024
اعلانِ لا تعلقی
آج کل بڑھتی ہوئ سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر میں اس بات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں کہ کسی شخص کی فیسبک آئ ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے۔ اگر میری آئ ڈی سے یا ہمارا کوئی بھی سوشل نیٹ ورک یا فیسبک پیج پر کسی بھی قسم کا کوئ بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش مواد یا توہین آمیز مواد یا ایسا کوئی بھی غیر اخلاقی مواد شائع ہو تو میرا اس سے کوئ تعلق نہیں ہوگا۔ جزاک اللہ