09/07/2026
ملک میڈیکل کمپلیکس میں 24 گھنٹے تمام آپریشنز بازریعہ کیمرہ کروانے کی سہولت موجود ہے
ہمارے ماہر ڈاکٹرز جدید سہولیات کے ساتھ مختلف شعبہ جات میں کامیاب علاج اور آپریشنز انجام دے رہے ہیں۔
* یورولوجی (Urology):
گردے کی پتھری، مثانے کے مسائل، پیشاب کی نالی کے امراض اور دیگر یورولوجی کے آپریشنز۔
*ہڈیوں اور جوڑوں (Orthopedics):
ہڈیوں کے فریکچر، جوڑوں کے مسائل، درد اور دیگر آرتھوپیڈک سرجریز۔
*ناک، کان، گلا (ENT):
ناک کی بندش، کان کے مسائل، گلے کے امراض اور متعلقہ آپریشنز۔
*گائنی (Gynecology):
خواتین کے مسائل، حمل سے متعلق پیچیدگیاں، سی سیکشن، ڈلیوری اور دیگر گائنی آپریشنز۔
*جنرل سرجری (General Surgery):
ہرنیا، پتہ، اپینڈکس اور دیگر جنرل سرجری کے آپریشنز۔
ملک میڈیکل کمپلیکس میں جدید آپریشن تھیٹر، تجربہ کار ڈاکٹرز اور مریضوں کی بہترین دیکھ بھال کے لیے مکمل سہولیات ایک ہی چھت تلے دستیاب ہے
ایڈریس: ملک میڈیکل کمپلیکس شہر حجرہ شاہ مقیم ضلع اوکاڑہ اپوائنٹمنٹ ،معلومات اور لوکیشن کیلئے رابطہ نمبرز 03706972295,03006972295,0444860465