10/06/2026
آج کے دن ملک میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹر پری ایمان اور ان کی ماہر میڈیکل ٹیم نے 3 بڑے آپریشنز اور 2 نارمل ڈیلیوریز کامیابی سے انجام دیں۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے تمام مریض خیریت سے ہیں اور بہترین طبی نگہداشت حاصل کر رہے ہیں۔ یہ کامیابیاں ہمارے مریضوں کے اعتماد، دعاؤں اور ہماری ٹیم کی انتھک محنت کا نتیجہ ہیں۔ ملک میڈیکل کمپلیکس ہمیشہ جدید طبی سہولیات اور معیاری علاج کے ذریعے اپنے مریضوں کی خدمت کے لیے کوشاں ہے۔
ایڈریس: ملک میڈیکل کمپلیکس شہر حجرہ شاہ مقیم ضلع اوکاڑہ اپوائنٹمنٹ ،معلومات اور لوکیشن کیلئے رابطہ نمبرز 03706972295,03006972295,0444860465