01/08/2026
Golden Milk
*ہلدی، دارچینی، سونف*
50 50 گرام لے کر اسے گرائنڈ کر لو
ایک چائے کا چمچ *اس کا پاؤڈر ڈالو*، *2 سبز الائچیاں* اور *2 لونگ ڈال لو*
اس کو ایک گلاس دودھ میں ڈالو اور اس کو اتنا پکاؤ اتنا پکاؤ کہ ایک گلاس پونا رہ جائے
کھانا کھانے سے ایک گھنٹہ بعد پیو
جتنے لوگوں کے جسم میں درد ہے ہڈیوں میں درد ہے جوڑوں میں درد ہے ٹانگوں میں درد ہے کمر میں درد ہے سر میں درد ہے پٹھوں میں درد ہے اعصابی کمزوری ہے ٹائیفائیڈ بخار جس کو اترتا ہی نہیں ہے روزانہ رات کو بخار ہو جاتا ہے وہ یہ دودھ پیئو۔