Mustafa-Visuals

Mustafa-Visuals plz sport me all members������

22/03/2026
12/03/2026

*اگر کچھ لوگ جمع ہوں اور کوئی آ کر "السلام علیکم" کہے تو*
➤ *کسی ایک کا جواب دے دینا کافی ہے*
➤ *اگر ایک نے بھی نہ دیا تو سب گنہگار ہوں گے*
➤ *اور افضل یہ ہے کہ سب جواب دیں*


*[بہارِ شریعت، جلد 3، صفحہ : 460]*

ایک کاغذ لو اور اس پر یہ بات  لکھ لو:  *"جو کچھ اللّٰه کے پاس ہے، وہ صرف اُس کی فرمانبرداری سے حاصل کیا جا سکتا ہے"* اور...
02/12/2025

ایک کاغذ لو اور اس پر یہ بات لکھ لو:

*"جو کچھ اللّٰه کے پاس ہے، وہ صرف اُس کی فرمانبرداری سے حاصل کیا جا سکتا ہے"*

اور اس کاغذ کو اپنے قریب رکھو تاکہ تم اس بات کا مفہوم ہمیشہ یاد رکھو۔❣️
🌼

21/11/2025

السلام علیکم
ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ کر react کریں🌺
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*🫠

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*🫠

21/11/2025

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے*❤‍🩹

15/11/2025

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Sanullah Ali, Ghulam Rasool
06/11/2025

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Sanullah Ali, Ghulam Rasool

I need followers
30/10/2025

I need followers

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mustafa-Visuals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share