Sindh Tibbiya College Hyderabad Since 1953

Sindh Tibbiya College Hyderabad Since 1953 طب یونانی یا طب اسلامی کو سیکھنے والے
میٹرک سائنس پاس خواتین و حضرات کالج ہذا میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

05/06/2026
02/06/2026

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

استاد الاساتذہ پروفیسر حکیم محمد منور شیخ پرنسپل سندھ طبیہ کالج حیدرآباد امتحانی فارمز پر دستخط کرتے ہوئے۔
02/05/2026

استاد الاساتذہ پروفیسر حکیم محمد منور شیخ پرنسپل سندھ طبیہ کالج حیدرآباد امتحانی فارمز پر دستخط کرتے ہوئے۔

1953 سے آج تک ہزاروں طلبہ سندھ طبیہ کالج سے فارغ التحصیل ہوئے ہیں، یہ دو ہونہار طلبہ بھی اپنی عملی زندگی میں قدم رکھنے و...
28/04/2026

1953 سے آج تک ہزاروں طلبہ سندھ طبیہ کالج سے فارغ التحصیل ہوئے ہیں، یہ دو ہونہار طلبہ بھی اپنی عملی زندگی میں قدم رکھنے والے ہیں، اللہ انہیں کامیاب کرے۔ ہمیں امید ہے کہ جب بھی طب کی فلاح کے لئے ہم انہیں پکاریں گے تو یہ دوڑے چلے آئیں گے۔
پروفیسر حکیم محمد منور شیخ، پرنسپل

پرویژن سرٹیفکٹ، سندھ طبیہ کالج کے پرنسپل، پروفیسر حکیم محمد منور شیخ، کالج کے ایک ہونہار شاگرد کو سرٹیفیکٹ ایوارڈ کرتے ہ...
21/04/2026

پرویژن سرٹیفکٹ، سندھ طبیہ کالج کے پرنسپل، پروفیسر حکیم محمد منور شیخ، کالج کے ایک ہونہار شاگرد کو سرٹیفیکٹ ایوارڈ کرتے ہوئے۔ 20.04.2026

آج مورخہ 7 اپریل 2026, پروفیسر حکیم محمد منور شیخ صاحب نے روایت کو برقرار رکھتے ہوئے صحت کے عالمی دن کے موقع پر سندھ طبی...
09/04/2026

آج مورخہ 7 اپریل 2026, پروفیسر حکیم محمد منور شیخ صاحب نے روایت کو برقرار رکھتے ہوئے صحت کے عالمی دن کے موقع پر سندھ طبیہ کالج میں سیمینار منعقد کروایا۔ آپ نے ملک بھر کے اطباء پر زور دیا کہ وہ طب کی فلاح و بہبود کے لئے آگے آئیں اور جدید و قدیم علم کی میراث کو سنبھالیں۔ کسی طبی مسئلے کے پیش نظر مجھ سے فورا رابطہ کریں۔ سندھ طبیہ کالج کے طلباء کی بہت بڑی تعداد پورے پاکستان، بلخصوص سندھ میں موجود ہے۔ آئیے قدم بڑھائیے ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

Address

Building No 2150-3, Goods Naka, Near Old Shalimar Cinema, Railway Station
Hyderabad
71000

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Tibbiya College Hyderabad Since 1953 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share