08/03/2026
🌸 Happy Women’s Day 🌸
آج کے دن ہم ہر اس مضبوط، باہمت اور باوقار عورت کو سلام پیش کرتے ہیں جو معاشرے کی بہتری کے لیے کام کر رہی ہے۔
Rukhsar Development (RDSH) کی جانب سے تمام خواتین کو خراجِ تحسین۔
بطور سوشل ایکٹوسٹ ہم عہد کرتے ہیں کہ خواتین کی عزت، تعلیم اور ترقی کے لیے اپنا سفر جاری رکھیں گے۔
✨ Strong Women Build a Strong Society
Rukhsar Development (RDSH)
CEO: Sabina Shah
🌷