Mental Health

Mental Health feel free to contact for solution of stress, depression, relationship issue and self motivation
(1)

*ذندگی سب سے ناقابل بھروسہ ہے.....**اس لیے جو بھی لمحے ملیں.... شکر کریں.. انجوائے کریں..**یہی وہ لمحے ہیں جنکو ہم ترسیں...
01/05/2026

*ذندگی سب سے ناقابل بھروسہ ہے.....*

*اس لیے جو بھی لمحے ملیں.... شکر کریں.. انجوائے کریں..*

*یہی وہ لمحے ہیں جنکو ہم ترسیں گے کے موت کے بعد کہ.... ایک لمحہ مل جائے کچھ اچھا کر لیں*

اللہ کے حوالے کریں ان سبکو جو اپکو تنگ کرتے.. *بس یہ خیال رکھیں.... آپ کو کوی بدعا نہ دے...*
*بس یہ کوشش جاری رکھیں کہ اپکا نام ظالموں میں نہ لکھا جائے.*

*لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ ظالم کا ہاتھ نہ روکیں... ضرور روکیں اسکو بتائیں کہ اپکا عمل تکلیف دہ ہے...*
جئیں اور... جینے دیں

🌱کچھ لوگ آپ سے ذیادہ خوبصورت ہوں گےکچھ آپ سے ذیادہ سمجھدار ہوں گےکچھ آپ سے ذیادہ جوان اور صحت مند ہوں گےلیکن وہ سب آپ جی...
07/02/2026

🌱کچھ لوگ آپ سے ذیادہ خوبصورت ہوں گے
کچھ آپ سے ذیادہ سمجھدار ہوں گے
کچھ آپ سے ذیادہ جوان اور صحت مند ہوں گے
لیکن وہ سب آپ جیسے نہیں ہوں گے
آپ، آپ ہیں..
آپکا کوئی نعم البدل نہیں ہے
*اپنی قدر کیجئے!*

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mental Health posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share