08/08/2026
السلام علیکم! انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میری بہن کی ساس بقضائے الٰہی انتقال کر گئی ہیں۔ ان کی عمر ۹۵ سال سے زائد تھی۔ آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ ان کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا فرمائیں اور اللہ پاک تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
ان کی نمازِ جنازہ صبح 8 بجے ادا کی جائے گی۔