Capital Fresh Farms

Capital Fresh Farms This page is for promoting healthy diet and environment. Fresh fruits, vegetables and dairy products can make you always healthy

05/09/2018

لمبی عمریں کن لوگوں کی ہوتی ہیں، طویل عرصہ تک کیسے زندہ رہا جاسکتا ہے؟ تفصیل مصطفے بیگ کی اس ویڈیو میں
https://www.youtube.com/watch?v=9JAJwcyWaaE

03/09/2018

غیر ملکی ناول نگار نے امریکی صدر سے ملاقات کی دعوت ٹھکرادی، وہ ایک بڑے مقصد میں مصروف تھا، یہ مقصد کیا تھا؟ تفصیل جانیے مصطفی بیگ کی اس ویڈیو میں
https://www.youtube.com/watch?v=hN69AgeRTfE

02/09/2018

زندگی کا سب سے بڑا سبق یہی ہے کہ ہمیشہ سیکھتے رہیں، جو سیکھنا چھوڑ دیتا ہے، وہ زندگی نہیں بلکہ زندگی اسے گزارنا شروع کردیتی ہے۔ تفصیل مصطفی بیگ کی اس ویڈیو میں دیکھیں
https://www.youtube.com/watch?v=HxD91XYYODU

01/09/2018

یہ ایک ایسے بچے کی کہانی ہے، جو انتہائی نکما تھا، پھر ایک واقعہ نے اس کی زندگی بدل دی اور یہ دنیا اک سب سے بڑا سائنسدان بن کر سامنے آگیا، مصطفی صفدر کی ایک شاندار ویڈیو
https://www.youtube.com/watch?v=R60xFAwdApI

31/08/2018

ظلم پر مبنی معاشرے انسانوں کی وجہ سے نہیں جانوروں کے سبب قائم رہتے ہیں، تفصیل مصطفی بیگ کی اس ویڈیو میں دیکھیں
https://www.youtube.com/watch?v=QZlA7IDDCF0

30/08/2018

کیا آپ جانتے ہیں یہ سات عادات جنہیں آپ معمولی سمجھتے ہیں، آپکو شدید نقصان پہنچاتی ہیں، تفصیل مصطفی بیگ کی اس رپورٹ میں
https://www.youtube.com/watch?v=SWEEsEvlfsU

29/08/2018

موجود یعنی سائنسدان کیسے سوچتے ہیں، یہ مشکل نہیں، ایسے اپ بھی سوچ سکتے ہیں، تفصیل مصطفی بیگ کی اس ویڈیو میں
https://www.youtube.com/watch?v=FgM198ccvWM

28/08/2018

عقل کی بات یہی ہے کہ اگر آپ دشمن کو مکمل ختم نہیں کرسکتے تو اسے کبھی زخمی بھی نہ کریں، ایسا کیوں ؟ تفصیل جانیے مصطفی بیگ کی اس ویڈیو میں
https://www.youtube.com/watch?v=_2mUYPFMy48

27/08/2018

یہ سات عادات آپ کو ناپسندیدہ بناسکتی ہیں، ان میں سے اپ میں جو بھی عادت ہے، اسے فوری ختم کریں، تفصیل مسطفے بیگ کی اس ویڈیو میں دیکھیں
https://www.youtube.com/watch?v=FjLYNH-i0_Q

26/08/2018

بڑا مقصد یا بڑی منزل کیسے حاصل کی جاسکتی ہے؟ یہ ایک ہاتھی سے بھی سیکھا جاسکتا ہے، تفصیل مصطفے بیگ کی اس ویڈیو میں دیکھیں
https://www.youtube.com/watch?v=3CaCuA4WkIk

25/08/2018

اداسی ختم کریں، ایک ٹچ میں ہمیشہ خوش رہنے کا منفرد طریقہ سیکھ لیں، تفصیل مصطفی بیگ کی اس ویڈیو میں دیکھیں
https://www.youtube.com/watch?v=rnQp1hBjSCA

Address

Blue Area
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Capital Fresh Farms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share