17/10/2026
الحمدللہ! حجامہ ایک قدیم طریقۂ علاج ہے جسے طبِ نبوی ﷺ میں خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ صدیوں سے مختلف معاشروں میں حجامہ رائج رہا ہے۔ اسے انگریزی میں Cupping Therapy کہا جاتا ہے۔ اس طریقے میں جسم کے مخصوص مقامات پر کپ لگا کر سکشن پیدا کیا جاتا ہے، جس سے جلد اور اس کے نیچے موجود بافتوں پر کھنچاؤ پیدا ہوتا
حجامہ کے بےشمار فواہد ہیں اگر آپکو کوئ مسلہء ہے آپ بھی حجامہ کرواہیں