25/11/2025
ال کاٹنے اور تشدد کی شکار لڑکی کا بیان سامنے آ گیا
’’ یہ واقعہ ڈیڑھ ماہ قبل کا ہے اور میرا نام ایمان ہے، ثناء نامی لڑکی اور ارمان نامی لڑکا مجھے کرسچن کالونی کے گھر میں لے گئے جہاں بال کاٹے اور ویڈیو بنائی گئی، بعدازاں بحریہ ٹاؤن کے فلیٹ میں لے جایا گیا جہاں تشدد کیا گیا اور دھمکایا گیا، فلیٹ میں 4 افراد موجود تھے‘‘
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔