04/06/2026
🚨 پیشاب کے دوران درد کو نظر انداز نہ کریں۔
پیشاب میں درد، جلن یا کمر کے نچلے حصے میں تکلیف یوریٹر (Ureter) میں پتھری یا دیگر پیشاب کی نالی کے مسائل کی علامت ہو سکتی ہے۔ بروقت تشخیص اور علاج پیچیدگیوں سے بچانے میں مدد دیتا ہے۔
👨⚕️ مریم میموریل ہسپتال کے ماہر یورولوجسٹ سے مشورہ کریں اور بہترین علاج حاصل کریں
📞 0311-6335717
🌐 www.maryammemorialhospital.com