پولن الرجی کی وجوہات اور ھومیو علاج

پولن الرجی کی وجوہات اور ھومیو علاج Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پولن الرجی کی وجوہات اور ھومیو علاج, Medical and health, islamabad, Islamabad.

22/01/2025

ایلیئم سیپا
الرجی کی خاص دوا جس کی اہم علامت چھینکیں ناک سے تیزابی پانی آنکھوں سے سادہ حلق میں میوکس گرنے سے کھانسی

23/12/2024

ٹیوبرکولینم
الرجی کے مریضوں کے لیۓ ایک بہت اہم دوا ہے جو کہ ہر اس مریض کو شفاء دے گی جو کمزور جسم اور ٹھنڈی ہوا سے چھینکیں اور زکام
ساتھ ہی سیر و سیاحت کا شوق ہو

20/11/2024
23/10/2024

نیٹرم میور الرجی کے مریضوں کو شفاء سے ہم کنار کرنے والی اہم دوا ہے اس میں نمک کی طلب اور پیاس کے ساتھ حلق میں سفید میوکس گرتا ہے جس کے ساتھ قبض کی شکایت بھی ہوتی ہے

Address

Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پولن الرجی کی وجوہات اور ھومیو علاج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share