Medical Student

Medical Student For Medical &Health Information

21/04/2026
20/04/2026

"ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA) اس شرمناک نوٹیفکیشن کی شدید مذمت اور مکمل مسترد کرتی ہے!

ڈین KCD کو شرم آنی چاہیے — بیوروکریٹس کےاشاروں پر اپنے ہی جونیئر ڈاکٹروں کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔ یہ لسٹیں بنانے کے بجائے نوجوان ڈاکٹروں کے جائز مطالبات حل کریں!

ہڑتال نوجوان ڈاکٹروں کا آئینی و قانونی حق ہے۔ آپ کی یہ دھمکی آمیز کارروائی فسطائیت کی بدترین مثال ہے۔

ڈین صاحب! افسر شاہی کی غلامی چھوڑیں اور اپنے ڈاکٹروں کے ساتھ کھڑے ہوں۔ غریب مریضوں کے ہسپتال کو تھانہ مت بنائیں۔

ہم اس ڈرانے دھمکانے کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ اگر مسائل حل کرنے کے بجائے انتقامی کارروائیاں کی گئیں تو یاد رکھیں — یہ آگ پورے KP میں پھیلے گی اور ذمہ دار آپ ہوں گے!

نوجوان ڈاکٹر متحد ہیں — جھکیں گے نہیں، بکیں گے نہیں!"



🚩

20/04/2026

Team YDA KCD

Long live Resistance 🚩

20/04/2026

YDA KCD strike against Inhuman behavior of Dean KCD to their House Officer and TMO

20/04/2026

YDA KCD
YDA Dentistry KP
YDA KPK

20/04/2026

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical Student posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share