Dr jehangir khan medical + chest and TB specialist

Dr jehangir khan medical + chest and TB specialist Dr jehangir khan
Medical and chest specialist (Pulmonologist)
MBBS and FCPS

ڈاکٹر جہانگیر خانماہر امراضِ سینہ، ٹی بی اور جنرل میڈیسنڈاکٹر جہانگیر خان ہر اتوار صبح سے شام تک ہاشمت میڈیکل سینٹر، شیو...
02/07/2026

ڈاکٹر جہانگیر خان
ماہر امراضِ سینہ، ٹی بی اور جنرل میڈیسن
ڈاکٹر جہانگیر خان ہر اتوار صبح سے شام تک ہاشمت میڈیکل سینٹر، شیوہ اڈہ میں مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں۔
اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
📞 03061542958

ان شاء اللہ کل بروز اتوار، ڈاکٹر جہانگیر خان، ماہر امراضِ سینہ، ٹی بی اور جنرل میڈیسن، ہاشمت میڈیکل سینٹر، شیوا اڈہ میں ...
27/06/2026

ان شاء اللہ کل بروز اتوار، ڈاکٹر جہانگیر خان، ماہر امراضِ سینہ، ٹی بی اور جنرل میڈیسن، ہاشمت میڈیکل سینٹر، شیوا اڈہ میں صبح سے شام تک مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
📞 اپائنٹمنٹ نمبر: 03061542958

ڈاکٹر جہانگیر خان، ماہر امراضِ سینہ، پھیپھڑوں اور ٹی بی، پلمونولوجی وارڈ میں راؤنڈ کے دوران مریضوں کا تفصیلی معائنہ کرتے...
26/06/2026

ڈاکٹر جہانگیر خان، ماہر امراضِ سینہ، پھیپھڑوں اور ٹی بی، پلمونولوجی وارڈ میں راؤنڈ کے دوران مریضوں کا تفصیلی معائنہ کرتے ہوئے۔

23/06/2026

الحمدللہ!
ڈاکٹر جہانگیر خان (میڈیکل، چیسٹ اور ٹی بی اسپیشلسٹ) مریض کی تشخیص اور علاج کے لیے برونکوسکوپی (Bronchoscopy) کا جدید طبی معائنہ انجام دے رہے ہیں۔
برونکوسکوپی ایک اہم اور مؤثر طریقۂ تشخیص ہے جس کے ذریعے پھیپھڑوں اور سانس کی نالیوں کا اندرونی معائنہ کیا جاتا ہے، تاکہ مسلسل کھانسی، خون والی کھانسی، پھیپھڑوں کے انفیکشن، ٹی بی اور دیگر سانس کی بیماریوں کی درست تشخیص ممکن ہو سکے۔
ہمیں فخر ہے کہ ڈاکٹر جہانگیر خان جدید طبی سہولیات اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ اپنے مریضوں کو بہترین علاج فراہم کر رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام مریضوں کو مکمل صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔


Pims hospital islamabad

22/06/2026

ڈاکٹر جہانگیر خان، ماہر امراضِ سینہ و میڈیکل اسپیشلسٹ، آج پمز ہسپتال اسلام آباد میں او پی ڈی کے دوران مریضوں کا معائنہ کرتے ہوئے۔

20/06/2026

ان شاء اللہ کل ڈاکٹر جہانگیر خان، ماہر امراضِ سینہ، ٹی بی اور جنرل میڈیسن، ہاشمت میڈیکل سینٹر شیوا اڈہ میں صبح سے شام تک مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
📞 اپائنٹمنٹ نمبر: 03061542958

ڈاکٹر جہانگیر خانماہر امراضِ سینہ و جنرل میڈیسنڈاکٹر جہانگیر خان ہر اتوار صبح سے شام تک ہاشمت میڈیکل سینٹر، شیوا اڈہ، نز...
17/06/2026

ڈاکٹر جہانگیر خان
ماہر امراضِ سینہ و جنرل میڈیسن
ڈاکٹر جہانگیر خان ہر اتوار صبح سے شام تک ہاشمت میڈیکل سینٹر، شیوا اڈہ، نزد البدر ماڈل اسکول میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
اپائنٹمنٹ نمبر:03061542958

ڈاکٹر جہانگیر خان، میڈیکل اور چیسٹ اسپیشلسٹ، آج کراچی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی ChestCon Conference میں شرکت کر ر...
13/06/2026

ڈاکٹر جہانگیر خان، میڈیکل اور چیسٹ اسپیشلسٹ، آج کراچی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی ChestCon Conference میں شرکت کر رہے ہیں، جس میں دنیا بھر کے ممتاز اور ماہر ڈاکٹرز نے حصہ لیا ہے۔
ہمارے لیے یہ فخر کی بات ہے کہ ان ممتاز ڈاکٹروں میں ڈاکٹر جہانگیر خان بھی شامل ہیں

تکلیف کے لیے معذرت،اس اتوار ڈاکٹر جہانگیر خان کلینک میں موجود نہیں ہوں گے، کیونکہ وہ کراچی گئے ہوئے ہیں۔ وہاں پورے ملک س...
13/06/2026

تکلیف کے لیے معذرت،
اس اتوار ڈاکٹر جہانگیر خان کلینک میں موجود نہیں ہوں گے، کیونکہ وہ کراچی گئے ہوئے ہیں۔ وہاں پورے ملک سے سینے کے امراض (Chest Specialist) کے ماہر ڈاکٹرز کی کانفرنس منعقد ہو رہی ہے، جس میں وہ شرکت کر رہے ہیں۔
ان شاء اللہ اگلے اتوار معمول کے مطابق کلینک میں موجود ہوں گے۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr jehangir khan medical + chest and TB specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share