Sajal eneterprise

Sajal eneterprise Explore our trusted collection for shine, strength & glow ✨.

Premium hair & skin care products for healthy, glowing you ✨ 100% genuine, trusted quality, and customer satisfaction guaranteed. 💆‍♀️🌿 Shop now & experience the beauty you deserve!

ZAFRANI URGENT FACIAL         Zafrani Urgent Facial - Benefits: - Instantly brightens and enhances skin glow  - Deeply n...
21/08/2025

ZAFRANI URGENT FACIAL

Zafrani Urgent Facial - Benefits:
- Instantly brightens and enhances skin glow
- Deeply nourishes and hydrates the skin
- Helps reduce dark spots, pigmentation, and uneven tone
- Improves skin texture and adds a natural radiance
-Give soft, smooth, and glowing Skin
Usage of Zafrani Urgent Facial:
Cleanse your face thoroughly before application. Apply a thin, even layer of the facial cream and gently massage in circular motions for 2-3 minutes. Leave it on for 15-20 minutes, then rinse with lukewarm water and pat dry. Use 1-2 times a week, preferably before special events or whenever your skin needs an instant glow. Follow with a moisturizer for best results.

08/06/2024

*السلام علیکم ڈئیر!*

ہمارا اگلا فیمیلز کا ٹریننگ سیشن10 جون 2024 شام کو 07:30 بجے شروع ہونے جا رہا ہے انشا اللّٰہ۔

ٹریننگ سیشن بالکل فری ہے۔۔۔۔۔۔بزنس نو انویسٹمنٹ کا ہے۔۔۔۔بس محنت اور وقت چاہیے۔۔۔۔۔۔آج کل بے روزگاری عروج پر ہے۔۔۔۔۔اعلٰی تعلیم یافتہ لوگ ڈگریاں لے کرِ بھی نوکریوں سے محروم ہیں۔۔۔۔کیونکہ نوکریاں ہیں ہی نہیں پاکستان میں اب۔۔۔۔
اگر نوکریاں آتی بھی ہیں۔۔۔تو رشوت اور سفارش لازمی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔غریب بندہ رشوت کہاں سےلائے اب؟

اگر کسی کے پاس نوکری ہے بھی تو مہنگائی کا یہ عالم ہے کہ ایک تنخواہ میں گزارہ بھی نہیں ہوتا گھر کا۔۔۔۔۔۔

ایسے حالات میں۔۔۔۔گھر بیٹھے بغیر کسی رشوت کے, سفارش کے, پیسہ کے آپکو کاروبار کا موقع مل رہا ہے۔۔۔تو کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔۔۔۔۔۔

محنت کرنے کی ہمت اور طاقت اللّٰہ سبحان و تعالٰی نے ہر انسان کو دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس آپ نے اپنی یہ محنت اور وقت درست جگہ لگانا ہے۔۔۔۔۔کسی ایسے کام میں لگانا ہے۔۔۔جہاں آپ وقت گزرنے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ انکم بناتے جائیں۔

30/03/2024

*Anti-Flake purifying Shampoo*

یہ شیمپو سکالپ اور بالوں سے dandruff کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے ہے اور لانگ لاسٹنگ طور پر ختم کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ *صرف 2 ہفتوں میں ہی آپکو visible رزلٹس شو کر دیتا ہے۔۔۔۔*۔dandruff والوں کا یہ بھی مسئلہ ہوتا ہے کہ بال واش کرنے کے ایک یا دو دن بعد ہی flakes(وآئٹ ذرے خشکی کے) نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں اور کپڑوں پر بھی بالوں کی خشکی گرنے لگتی ہے۔۔۔۔اس شیمپو سے اگر آپ پورا ہفتہ بھی سر واش نہ کریں تو flakes نظر نہیں آئیں گے۔۔۔۔۔۔نہ کپڑوں پر کچھ گرے کا۔۔۔۔

*یہ شیمپو ورک کیسے کرتا ہے؟اس میں شامل ہیں👇*

*Salicylic Acid*

یہ خشکی کو بالوں کی جڑوں سے ختم کرتا ہے۔۔۔سکالپ کے بیرونی ڈیڈ سیلز کو صاف کرتا ہے۔۔۔۔سکالپ میں sebum(سر کی جلد میں سکری یا وائٹ مادے) کی پروڈکشن کو ختم کرتا ہے۔۔۔۔۔یہ سکالپ پر ہیلتھی فریش تہہ لاتا ہے۔۔۔سکالپ کو موائسچر دیتا ہے۔۔۔۔سکالپ میں مائکروبایوم کو بیلنس کرتا ہے جس سے سکالپ میں eczema یا اس طرح کی بیماریاں نہیں پیدا ہوتیں۔۔۔۔۔اور سر میں خارش کو بھی روکتا ہے۔۔۔۔۔

*Dandzi Complex*

یہ Dual action پرفارمنس کے ساتھ خشکی کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔۔۔اور صرف 2 ہفتوں میں ہی واضح طور پر خشکی کو کم کر دیتا ہے۔۔۔۔۔یہ بھی سکالپ کے مائکروبایوم کو بیلنس کرتا ہے۔۔۔اور خشکی پیدا کرنے والے بیکٹیریا کو ختم کرتا ہے۔۔۔۔sebum پروڈکشن کو بیلنس کرتا ہے۔۔۔اور سر کی جلد کو کمفرٹ اور پر سکون بھی کرتا ہے۔۔۔۔۔

یہ پیرابین اور سیلیکان فری ہے۔۔۔۔کلینیکلی ٹیسٹڈ ہے۔۔۔

*طریقہ استعمال* ہفتے میں کم از کم دو دفعہ اور زیادہ سے زیادہ تین دفعہ اسکو استعمال کرنا ہے۔۔۔۔اچھے سے بالوں میں لگا کر واش کرنے ہیں اس سے بال جیسے نارمل شیمپو بال کیے جاتے ہیں۔۔۔۔۔

اسکو تمام عمر اور ہر سکالپ ٹآئپ والے لوگ استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔۔

30/03/2024

*Refreshing Cleansing Cream with organic Alo vera&Coconut water* 👇

اس میں ایلو ویرا شامل ہے۔۔۔جو بہترین ہے سکن کے ڈیڈ سیلز کو ریمو کرنے میں۔۔۔۔سکن کو موائسچر اور ہائیڈریشن دینے میں۔۔۔۔۔سکن پر کسی ریش یا زخم کو ٹریٹ کرنے میں۔۔۔۔۔

اور اس میں شامل ہے کوکونٹ واٹر۔۔۔۔جو سکن میں پانی کی کمی کو پورا کر کے سکن کو aging سے بچاتا ہے۔۔۔۔۔۔

یہ کلینزنگ کریم سکن سے میک اپ ,ڈرٹ پسینہ مٹی , کو ڈیپلی صاف کر دیتا ہے۔۔۔۔اور سکن کو موائسچرائز کر کے نیچرل گلو دیتا ہے۔۔۔۔۔

اسکو صبح اور رات سونے سے پہلے استعمال کریں۔۔۔circular شیپ میں پورے چہرے اور گردن کا مساج کریں اچھے سے اور پھر سادہ پانی سے واش کر لیں۔۔۔۔

آنکھوں والا ایریا avoid کریں۔۔۔

یہ نارمل اور combination سکن کے لیے بہترین کلینزنگ بیسڈ فیس واش کا کام کرتا ہے۔۔۔۔۔۔

السلام وعلیکم! میں ایک بیوٹی کنسلٹنٹ ہوں۔مجھے سکن اور ہیئر کے مختلف مسائل کے حل معلوم ہیں۔۔آج سے میں آپ سب کو بلکل فری ر...
28/03/2024

السلام وعلیکم!
میں ایک بیوٹی کنسلٹنٹ ہوں۔
مجھے سکن اور ہیئر کے مختلف مسائل کے حل معلوم ہیں۔۔
آج سے میں آپ سب کو بلکل فری رہنمائ دوں گی ان شاء االلہ ۔۔آپکو اگر کسی بھی قسم کا سکن یا ہیئر کا مسئلہ ہے جیسے کہ چھائیاں ،دانے کھلے مسام تو آپ مجھ سے فری میں کنسلٹ کر سکتے ہیں۔میرے ساتھ کنیکٹ میں رہیں ۔ ان شاء االلہ میں روزآنہ کِسی نہ کسی issue پر اپنے اسٹیٹس پر رہنمائ دیتی رہوں گی۔0nly whtsapp

26/03/2024

*Milk & Honey Gold Papering Shower Cream* 🍯

*Scented with milk & honey gold fragrance*🍯

سکن کو نرم وملائم اور چمکدار بنانے کے لیے دودھ اور شہد کے عرق سے تیار کی گئی یہ فومنگ شاور کریم
اس میں شامل دودھ اور شہد جلد کو Nourish اور Condition رکھنے میں مدد کرتے ہیں اس میں شامل Minerals اور Vitamins جلد کی چمک کو بڑھاتے ہیں

*🍯Price 2027 🍯*
*🍯Code. 35960🍯*
*🍯 Quantity. 250ml🍯*

21/03/2024
اوریفلیم کا بہترین سن بلاک۔۔۔۔50spf ہے...آپ کسی بھی برینڈ کا سن بلاک لیں لازمی دیکھیں کہ اس میں spf کتنا ہے۔۔۔۔یعنی سن پ...
17/03/2024

اوریفلیم کا بہترین سن بلاک۔۔۔۔50spf ہے...آپ کسی بھی برینڈ کا سن بلاک لیں لازمی دیکھیں کہ اس میں spf کتنا ہے۔۔۔۔یعنی سن پروٹیکشن کتنی ہے۔۔۔۔۔۔۔50 سے کم پروٹیکشن والے سن بلاک استعمال نہ کریں۔۔۔۔یہ سن بلاک 50spf کے ساتھ ہے۔۔۔۔۔اور تمام سکن ٹائپس کے لیے بہترین ہے۔۔۔۔۔۔

17/03/2024

*Love Nature Energising Cleanser With Organic Apricot & Orange*

*یہ کلینزر خوبانی اور مالٹے کے رس سے بنایا گیا ہے یہ سکن کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے اور سکن کے نیو سیلز بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے مالٹا وٹامن سی سے بھر پور ہے وٹامن سی ہمارے سکن کے کلر کو برائٹ کرتا ہے*

*Code:35910*
*Quantity:125ml*
*Price:1322*

Address

Islamabad

Telephone

+923365752403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajal eneterprise posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajal eneterprise:

Share