Al-Sunnat Hijama center Islamabad

Al-Sunnat Hijama center Islamabad حجامہ ایک سنت طریقہ علاج ہے

https://chat.whatsapp.com/HQH8YS4Rb8mFpgbNlE563h
حجامہ ایک سنت علاج ہے

09/06/2026

اللہ تعالیٰ نے ہر بیماری کے ساتھ شفا بھی نازل فرمائی ہے۔ حجامہ ایک سنتِ نبوی ﷺ اور معروف طریقۂ علاج ہے جس سے بہت سے افراد کمر، کولہے اور ٹانگ میں پھیلنے والے عرق النساء کے درد میں آرام حاصل کرتے ہیں۔

اگر آپ عرق النساء کی وجہ سے چلنے پھرنے، بیٹھنے یا روزمرہ کاموں میں دشواری محسوس کر رہے ہیں تو ماہر حجام سے مشورہ کریں۔ درست طریقے سے کیا گیا حجامہ جسم کے قدرتی نظام کو بہتر بنانے اور درد میں کمی لانے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔

📍 ALSUNNAT HIJAMA CENTER

"اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی (اللہ) مجھے شفا دیتا ہے۔" (القرآن)






#حجامہ

06/05/2026
30/04/2026

خوشخبری خوشخبری خوشخبری
حجامہ کا مکمل سیشن 14 پوائنٹس کا کرانے پر 10 ٪ ڈسکاؤنٹ اپوائنٹمنٹ بک کرانے پر دیا جائے گا۔
تو ابھی اپوائنٹمنٹ بک کر کے ٹائم کنفرم کریں اور یہ موقع ہاتھ سے جانے نہ دے۔
حجامہ ایک سنت طریقہ علاج ہے۔
5٫7٫9 اسلامی سنت تاریخیں ہیں اور حدیث کا مفہوم ہے کہ ان تاریخوں پر حجامہ کرانے میں مرض الموت کے علاوہ ہر بیماری سے شفا ہے
حجامہ کے اندر 72 بیماری سے شفا ہے ۔
اج ہی حجامہ کرانے کے لیے اپوائنٹمنٹ بک کریں۔
لیڈیز حجامہ سپیشلسٹ دستیاب ہے۔
اور سنت بھی ، علاج بھی ،ثواب بھی ۔
ہوم سروس بھی دستیاب ہے۔

Address

Golra Railway Station Islamabad
Islamabad
45200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923059799959

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Sunnat Hijama center Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Sunnat Hijama center Islamabad:

Share