29/05/2026
بر (Wasp) کا ڈنک شدید درد، جلن، لالی اور سوجن کا باعث بن سکتا ہے۔
✔ متاثرہ جگہ کو صابن اور پانی سے دھوئیں
✔ ٹھنڈی پٹی لگائیں
✔ خارش یا رگڑنے سے گریز کریں
اگر سانس لینے میں دشواری، چکر یا پورے جسم میں سوجن ہو تو فوراً طبی امداد حاصل کریں۔
SkinDot Clinics
عوامی آگاہی مہم
#برکاڈنک