غذائیت براۓ زندگی-Nutrition For Life

غذائیت براۓ زندگی-Nutrition For Life PhD scholar , Consultant Dietitian, sports nutritionist ,food Safety Trainer and a social activist. She is a PhD scholar of human nutrition and dietetics.

Syeda Sana Shah is qualified Nutritionist , Dietician , food safety trainer ,educational speaker and a social activist. She is running this virtual consultancy named as Nutrition For Life on Facebook and Instagram from past 4 years. Experienced in Mutli-culture, diverse environment with different organization including government & NGO’s and International NGOs in Pakistan. Experienced in conduct

ing/facilitating educational workshops and trainings . worked in following projects
' relief general food distribution (GFD), cash -based transfers (CBT) interventions, BISP and KP-SPRING projects under UN umbrella in collaboration with government of Pakistan. Her areas of interest includes Weight-loss management through diet , therapeutic diets , healthy eating , stress management through diet , sports nutrition , Nutrition through life span .

17/04/2026

(صحت مند معاشرے کی تشکیل کا ایک قابلِ فخر سفر)

صوابی: پاکستان میں صحت اور غذائیت کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دینے والی معروف ڈائٹیشن اور اسپورٹس نیوٹریشنسٹ ڈاکٹر ثناء شاہ، جن کا تعلق ضلع صوابی کے گاؤں مانیری بالا محلہ شگی آزاد کشمیر سے ہے اور جو سید حنیف شاہ باچا کی صاحبزادی ہیں، حال ہی میں انہیں پاکستانی ہیروز کی جانب سے ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں شامل کیا گیا، جو کہ ایک قومی سطح کا اعزاز ہے۔
مانیری بالا کی بیٹی، صوابی کا فخر
ڈاکٹر ثناء شاہ واقعی اپنے علاقے اور پورے ضلع کے لیے باعثِ فخر ہیں۔
ڈاکٹر ثناء شاہ گزشتہ سات برسوں سے غذائیت کے شعبے میں سرگرمِ عمل ہیں۔ وہ “Nutrition for Life” کے پلیٹ فارم کے ذریعے لوگوں کو نہ صرف ذاتی نوعیت کے ڈائٹ پلان فراہم کرتی ہیں بلکہ ایک مکمل ہولسٹک اپروچ کے تحت ان کی رہنمائی بھی کرتی ہیں، جس میں جسمانی، ذہنی اور طرزِ زندگی کے تمام پہلو شامل ہوتے ہیں۔

انہوں نے وزن میں کمی اور اضافہ، پی سی او ایس، اور دیگر طبی مسائل میں مبتلا سینکڑوں افراد کی کامیاب رہنمائی کی ہے۔ ان کی محنت اور مہارت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ سوشل میڈیا پر ان کے 62 ہزار سے زائد فالوورز ہیں اور ان کی ویڈیوز لاکھوں افراد تک پہنچ چکی ہیں، جہاں وہ صحت، غذائیت اور لائف اسٹائل کے حوالے سے آگاہی فراہم کرتی ہیں۔
ڈاکٹر ثناء شاہ صرف ایک نیوٹریشنسٹ ہی نہیں بلکہ ایک متحرک سماجی کارکن بھی ہیں۔ وہ مسلم ڈاکٹرز فورم (MDF) میں سینٹرل نیوٹریشن کوآرڈینیٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں، جہاں وہ صحتِ عامہ کے منصوبوں، آگاہی مہمات اور کمیونٹی سروس پروگرامز میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
سال 2025 میں انہیں “بنّتِ ہوا ایوارڈ” سے بھی نوازا گیا، جہاں انہیں یہ اعزاز نگار جوہر کے بعد موصول ہوا، جو ان کی خدمات کے قومی سطح پر اعتراف کا واضح ثبوت ہے۔
ان کا ماننا ہے کہ صحت صرف دوائیوں سے نہیں بلکہ درست غذائیت، مثبت طرزِ زندگی اور بروقت رہنمائی سے حاصل کی جا سکتی ہے۔ یہی سوچ ان کے کام کی بنیاد ہے، جس کے ذریعے وہ معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے کوشاں ہیں۔

پاکستانی ہیروز کی جانب سے انہیں شامل کیا جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کی خدمات نہ صرف مؤثر ہیں بلکہ قومی سطح پر بھی تسلیم کی جا رہی ہیں۔

فخرِ صوابی ڈاکٹر ثناء شاہ کا کہنا ہے کہ یہ اعزاز ان کے لیے ایک ذمہ داری ہے کہ وہ مزید محنت کے ساتھ لوگوں کی خدمت جاری رکھیں اور ایک صحت مند پاکستان کے خواب کو حقیقت بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
(عامرسہیل یوسفزئی حجرہ ٹی وی )

08/04/2026
08/04/2026

تیسری عالمی جنگ رکوانے پر
امن کا نوبل انعام شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر کو ملنا چائیے۔

29/12/2025
29/12/2025

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923312502229

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when غذائیت براۓ زندگی-Nutrition For Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to غذائیت براۓ زندگی-Nutrition For Life:

Share

Category