Muhammad enter prizes

Muhammad enter prizes Business advisor

With Lahore area rishta point – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
31/07/2024

With Lahore area rishta point – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

04/07/2024

⭕10 نشانیاں جو بتاتی ہیں کہ آپ متعین حد سے زیادہ جذباتی ہیں⭕

1: آپ کسی کو "نہیں" کہنے کی ہمت نہیں کر پاتے، ہر انسان سے حد سے زیادہ محبت رکھتے ہیں۔

2: جب آپ تنہا ہوتے ہیں تو رونا آپ کا مشغلہ بن جاتا ہے اور آپ یہ بات دوسروں کو محض اس لئے نہیں بتاتے کہ وہ آپ کے متعلق کیا سوچیں گے۔

3: آپ لوگوں کے متعلق بہت جلدی یہ راۓ قائم کرتے ہیں کہ "ہر کوئی آپ کا بہترین دوست ہے"۔ آپ ہر ملنے والے شخص کی مدد کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔

4: آپ ہر انسان کے ساتھ مہربان بنتے ہیں، اس سوچ کے ساتھ کہ وہ بھی آپ کے ساتھ مہربانی والا رویہ رکھیں گے۔

5: آپ نہیں سمجھ سکتے کہ دوسرے آپ سے فایدہ حاصل کرنے کے لئے آپ کو استعمال کر رہے ہیں کیونکہ آپ دوسروں کے ساتھ ایسا نہیں کرتے۔

6: آپ کبھی بھی دانستہ طور پر کسی کو تکلیف نہیں پہنچاتے کیونکہ آپ کا دل احساس سے لبریز ہوتا ہے۔

7: آپ اتنے حساس ہوتے ہیں کہ لوگوں کے بولنے، ان کے آپ کے ساتھ بدلتے رویے کو دیکھتے ہیں لیکن بدلے میں انھیں کچھ نہیں کہتے کہ کہیں وہ آپ سے دور نہ ہو جائیں۔

8: آپ لوگوں کے ساتھ اس قدر گہرا تعلق بنا لیتے ہیں کہ ان کے غلط ہونے کے باوجود ان کے پاؤں پر کھڑے ہو کر انھیں سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ شائد وہ ایسے نہ ہوں جیسا ہم سمجھ رہے ہیں۔

9: آپ کبھی بھی اپنے جذبات کا اظہار نہیں کر سکتے چاہے کتنے ہی ٹوٹے کیوں نہ ہوں۔

10: آپ مسائل کو فکس کرنے والے ہوتے ہیں، آپ لوگوں کو کھونے کے متحمل نہیں ہوتے اور اس کا نتیجہ پھر بھی یہ نکلتا ہے کہ آخر میں آپ تنہا رہ جاتے ہیں۔

04/05/2024
01/01/2024

اسلام وعلیکم
نئے سال کی صبح بخیر اس دعا کے ساتھ ۔

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالأَمْنِ ، وَالإِيمَانِ ، وَالسَّلامَةِ ، وَالإِسْلامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجَوَازٍ مِنَ الشَّيْطَانِ

یا الله اس نئے سال کو ہم پر امن اور ایمان کے ساتھ اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور رحمان کی خوشنودی کے ساتھ اور شیطان سے حفاظت کے ساتھ داخل فرما۔

Address

Islamabad
03007180152

Telephone

03007180152

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad enter prizes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share