Healthy Manners - Health & Fitness Articles

Healthy Manners - Health & Fitness Articles Healthy Manners - Health and Fitness Articles. Very important and useful health and fitness articles to enjoy healthy life without any medication.

The patients suffering from fatal diseases like Cancer, Hepatitis, Blood Pressure, etc. can get well without any harm of medication.

29/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
​تمام معزز مریضوں اور عام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ناگہانی خاندانی صدمے (بھانجے پیر صفدر شاہ صاحب کے انتقال) کے بعد، پروفیسر شکیل احمد شاہ ہاشمی صاحب آج سے اپنی پیشہ ورانہ خدمات کا دوبارہ آغاز کر رہے ہیں۔
​📢 آج بروز پیر، 29 جون 2026 سے مطب (Healthy Manners) باقاعدہ کھل چکا ہے اور پروفیسر صاحب مریضوں کے معائنے کے لیے دستیاب ہیں۔
​تمام معزز مریض اپنے طے شدہ وقت (Appointments) اور معمول کے دفتری اوقات کے مطابق تشریف لا سکتے ہیں۔ گزشتہ دنوں ہونے والی غیر ارادی تعطیل اور تکلیف کے لیے انتظامیہ معذرت خواہ ہے اور آپ سب کے تعاون کا شکریہ ادا کرتی ہے۔
​رابطہ و رہنمائی کے لیے مطب کی انتظامیہ سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔
​منجانب:
عادل سرور شاہ (ایڈمن)
انتظامیہ (Healthy Manners / ایمز مطب)
اسٹریٹ 4، سیکٹر H-8/1، اسلام آباد

انا للہ وانا الیہ راجعون​تعزیتی اطلاع و اہم پبلک نوٹس​انتہائی رنج و غم کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ پروفیسر شکیل احمد شاہ...
26/06/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
​تعزیتی اطلاع و اہم پبلک نوٹس
​انتہائی رنج و غم کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ پروفیسر شکیل احمد شاہ ہاشمی صاحب کے سگے بھانجے پیر صفدر شاہ صاحب قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
​اس ناگہانی صدمے اور جنازے میں شرکت کے باعث:
​📢 کل بروز ہفتہ، 27 جون 2026 کو مطب (Healthy Manners) مکمل بند رہے گا اور پروفیسر صاحب مریضوں کا معائنہ نہیں فرمائیں گے۔
​تمام معزز مریضوں سے گزارش ہے کہ وہ کل تشریف نہ لائیں۔ اس غیر ارادی تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔
​اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
​منجانب:
انتظامیہ (Healthy Manners / ایمز مطب، اسلام آباد)

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تحریک تجدیدِ طب پاکستان رجسڑڈ راولپنڈی ڈویژن کا ماہانہ اجلاس 12 جون 2026 بروز جمعہ المب...
12/06/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تحریک تجدیدِ طب پاکستان رجسڑڈ راولپنڈی ڈویژن کا ماہانہ اجلاس 12 جون 2026 بروز جمعہ المبارک بوقت 2:30 بجے سے 5 بجے تک
زیر صدارت
استاد الحکماء حکیم منور احمد صاحب منعقد ہوگا ۔ انشاء اللہ
ماہر سرطان {Cancer)
جناب سید شکیل احمد شاہ ہاشمی صاحب قدرتی علاج پر لیکچر دینگے ۔
حکیم کرنل ریٹائرڈ خالد محمود صاحب
علاج بالغذاء باقانون منفرد اعضاء پر تفصیلی لیکچر دینگے

تمام ممبران حکماء اور سٹوڈنٹس شرکت فرمائیں

تمام معزز مریضوں اور مراجعین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پروفیسر شکیل احمد شاہ ہاشمی عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث 24 مئی 202...
21/05/2026

تمام معزز مریضوں اور مراجعین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پروفیسر شکیل احمد شاہ ہاشمی عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث 24 مئی 2026 سے 31 مئی 2026 تک اسلام آباد میں دستیاب نہیں ہوں گے۔

تعطیلات کا دورانیہ: 24 مئی تا 31 مئی 2026

خدمات کی معطلی: اس دوران مشاورت اور علاج کی خدمات عارضی طور پر بند رہیں گی۔

دوبارہ آغاز: باقاعدہ خدمات کا آغاز 01 جون 2026 سے ان شاء اللہ دوبارہ ہو جائے گا۔

📌 گزارش: تمام مریضوں اور مراجعین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے وزٹ اور اپائنٹمنٹ اسی شیڈول کے مطابق ترتیب دیں۔

🌙 عیدالاضحیٰ مبارک!
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو صحت، خوشحالی، سکون اور اپنی بے شمار رحمتوں سے نوازے۔ آمین!

ہونے والی کسی بھی زحمت کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں اور آپ کے مخلصانہ تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

📞 رابطہ برائے معلومات:
مطب کا پتہ اور ٹائم ٹیبل حاصل کرنے کے لیے درج ذیل نمبر پر واٹس ایپ کریں:

0312-5448922

ایمز مطب، اسلام آبادتمام معزز مریضوں اور مراجعین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات سے پہلے محدود وقت کے لیے ...
19/05/2026

ایمز مطب، اسلام آباد
تمام معزز مریضوں اور مراجعین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات سے پہلے محدود وقت کے لیے *پروفیسر شکیل احمد شاہ ہاشمی *وزٹ اور مشاورت کے لیے دستیاب ہوں گے۔
• وزٹ کے دن: 19 مئی تا 23 مئی، 2026
• مشاورت کے اوقات: صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک
• تعطیل: (جمعہ کو مطب بند رہے گا)
📌 اہم مشورہ: تمام مریضوں اور مراجعین کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ عید کی تعطیلات سے پہلے پروفیسر سے ملنے کے لیے، عید سے پہلے ہی اس مقررہ وقت میں اپنی اپائنٹمنٹ شیڈول کر لیں۔
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو صحت، خوشحالی، سکون اور اپنی بے شمار رحمتوں سے نوازے۔ آمین!
کسی بھی سوال یا اپائنٹمنٹ کے لیے، براہ کرم نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر کا استعمال کریں۔
📞 رابطہ برائے معلومات: مطب کا پتہ اور ٹائم ٹیبل حاصل کرنے کے لیے ہمیں واٹس ایپ کریں:
• 0312-5448922

ضروری اطلاع برائے مریض​آپ کے صبر، حوصلے اور اعتماد کا بے حد شکریہ۔​ہمیں روزانہ 2000 سے زائد پیغامات موصول ہو رہے ہیں، جس...
25/04/2026

ضروری اطلاع برائے مریض
​آپ کے صبر، حوصلے اور اعتماد کا بے حد شکریہ۔
​ہمیں روزانہ 2000 سے زائد پیغامات موصول ہو رہے ہیں، جس کی وجہ سے ہر مریض کو فوری جواب دینا ممکن نہیں رہا۔ نظم و ضبط برقرار رکھنے اور بہتر رہنمائی کے لیے آپ سے درج ذیل تعاون کی درخواست ہے:
​اپنی باری کا انتظار کریں: رش زیادہ ہونے کی وجہ سے پیغام بھیجنے کے بعد 3 سے 4 دن اپنی باری کا انتظار کریں۔ ہم باری باری تمام پیغامات کا جواب دے رہے ہیں۔
​کال کرنے سے مکمل پرہیز کریں: براہِ مہربانی بار بار کال کرنے سے گریز کریں۔ آپ کی کالز کی وجہ سے کام کی رفتار متاثر ہوتی ہے۔
​صرف واٹس ایپ میسج: اپنے سوالات یا رپورٹس صرف واٹس ایپ میسج کے ذریعے بھیجیں اور جواب کا انتظار کریں۔
​آپ کا یہ تعاون ہمیں ہر مریض کو بہتر وقت دینے میں مددگار ثابت ہوگا۔ شکریہ!

⚠️ ضروری اطلاعآپ کے صبر، حوصلے اور اعتماد کا بے حد شکریہ۔آپ کی طرف سے ملنے والی محبت اور پیغامات کی تعداد میں غیر معمولی...
24/04/2026

⚠️ ضروری اطلاع
آپ کے صبر، حوصلے اور اعتماد کا بے حد شکریہ۔
آپ کی طرف سے ملنے والی محبت اور پیغامات کی تعداد میں غیر معمولی اضافے (فی منٹ 40 سے 50 پیغامات) کی وجہ سے اب فوری جواب دینا ممکن نہیں رہا۔ نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے آپ سے درج ذیل تعاون کی درخواست ہے:
کال کرنے سے گریز کریں: جب آپ ایک دوسرے کو نمبر دیتے ہیں تو براہِ مہربانی انہیں بھی بتائیں کہ کال کرنے سے مکمل پرہیز کریں۔
صرف واٹس ایپ میسج: اپنی معلومات یا سوالات صرف واٹس ایپ میسج کے ذریعے بھیجیں۔
باری کا انتظار: پیغام بھیجنے کے بعد 3 سے 4 دن اپنی باری کا انتظار کریں۔
انتظامیہ

*Updates of Recovered Patients - صحتیاب ہونے والے مریضوں کی اپڈیٹس:*----۔۔ *Natural Recovery of 74-Year-Old Patient in K...
22/04/2026

*Updates of Recovered Patients - صحتیاب ہونے والے مریضوں کی اپڈیٹس:*
----
۔۔ *Natural Recovery of 74-Year-Old Patient in Karachi with 4th Stage Cancer in Lungs, Liver, Belly - کراچی کے پھیپھڑوں، جگر اور پیٹ کے آخری سٹیج کے کینسر کے 74 سالہ لاعلاج مریض کی ڈاکٹروں کے انکار کے بعد قدرتی علاج سے شفایابی*
https://youtu.be/one4eLftC8w

۔۔ *Miraculous Recovery of 53 Years Old Rao Aziz from Last Stage Brain & Body Tumors In Chichawatni (Sahiwal) - چیچہ وطنی کے 53 سالہ راؤ عزیز کی آخری سٹیج کے جسمانی اور برین ٹیومر کی وجہ سے جسمانی معذوری سے قدرتی علاج سے معجزانہ شفایابی*
https://youtu.be/-vc-T_F8zJU

۔۔ *Miraculous Recovery of 8 Year Old Girl from Last Stage Brain Tumor in Arifwala (Sahiwal)
- عارف والا (ساہیوال) کی آٹھ سالہ بچی کی آخری سٹیج کے برین ٹیومر سے معجزانہ شفایابی جو کہ برین ٹیومر کی وجہ سے نابینا، گونگی اور جسمانی معذور بھی ہو چکی تھی۔ اللہ کے فضل سے صرف دو ہفتے میں نظر واپس آ گئی، بولنا اور چلنا بھی شروع کر دیا*
https://youtu.be/1b5rH19JuVo

۔۔ *Natural Recovery of 65-Year-Old Woman with BP, Sugar, Gallbladder Stones, Hepatitis & Cancer Spread in Liver, Stomach & Kidney - ایبٹ آباد کی پینسٹھ سالہ خاتون کو ہیپاٹائٹس اور کینسر کی آخری سٹیج* میں جگر، لبلبہ، معدہ اور گردوں میں کینسر پھیلنے کے بعد ایبٹ آباد اور راولپنڈی کے بڑے ہسپتالوں نے علاج سے انکار کر دیا اور درد شکن گولیاں دے کر دس بارہ دن کی زندگی بتا کر نکال دیا۔ لیکن اللہ کے فضل سے قدرتی علاج سے صرف چار مہینے میں ہی مکمل شفایابی ہو گئی۔ یہ مریضہ دس بارہ سال سے شوگر اور بلڈپریشر کی انگریزی ادویات بھی لے رہی تھی، لیکن ان چار مہینے میں ہی ان لاعلاج امراض سے بھی شفیابی ہو گئی ہے۔ جو مریضہ اپنے پاؤں پر کھڑا بھی نہ ہو سکتی تھی، چند ماہ بعد ہی، اللہ کے فضل سے، ایبٹ آباد کے دشوار پہاڑی راستوں پر چل رہی ہے*
https://youtu.be/FkK1a6ebwao

۔۔ Recovery of Mr. Aamir from Hepatitis B and C, By Natural Treatment - ملتان کے 26 سالہ عامر حسین بیک وقت ہیپاٹائٹس بی اور سی* کے امراض لاحق تھے، جس کی وجہ سے جگر اور معدہ تباہ ہو چکے تھے۔ مریض نے انگریزی علاج کی طرف رجوع کیا تو انہوں نے صاف بتا دیا کہ اب آپ مکمل صحتیاب کبھی نہیں ہو سکتے، لیکن کچھ گولیاں کھاتے رہیں تا کہ تکلیف کچھ کنٹرول رہے۔ لیکن مریض نے انگریزی گولیاں کھانے کی بجائے قدرتی علاج کی طرف رجوع کر لیا۔ اللہ کے فضل سے قدرتی علاج سے صرف تین ماہ میں ہی مکمل شفایابی ہو گئی۔
https://youtu.be/wrXAfcxAl04

۔۔ *Foods More Important than Medicines! Recovery from Ovarian Cancer within 3 Months & Re-Attack Due to Bad Foods - غذائیں دواؤں سے بھی زیادہ اہم! بیضہ دانی کے کینسر سے تین ماہ میں شفایابی، بدپرہیزی سے کینسر کا دوبارہ حملہ*
https://youtu.be/ZtWomu6MWQ8?si=os5yNaxNNVwZ3s9K

۔۔ *Lady Doctor's Experience of Curing Her 3rd Stage Cancer Naturally and with Allopathy, in Karachi کراچی کی لیڈی ڈاکٹر کی قدرتی اور ایلوپیتھک سے کینسر سے شفایابی کا تجربہ۔*
https://www.youtube.com/watch?v=y3uQSfs8Qo8

۔۔ *Lady Doctor Aqsa Got Rid of Her Skin Psoriasis and Depression Through Natural Treatment and Charity, After Spreading in Whole Body - لاہور کی لیڈی ڈاکٹر اقصیٰ کی انگریزی علاج سے چنبل اور ڈپریشن پھیلنے کے بعد قدرتی علاج اور صدقہ سے معجزانہ شفایابی۔*
https://www.youtube.com/watch?v=Zytl5knKq-M

۔۔ *Breast Cancer of 22 Years Girl Cured Naturally after Failure in Allopathy - بائیس سالہ بریسٹ کینسر کی مریضہ کی ایلوپیتھک میں ناکامی کے بعد قدرتی علاج سے شفایابی*
https://youtu.be/F4leEG7WCHU

۔۔ *Kidney Dialysis Patient Recovered with Natural Treatment - گردے کے ڈائلسز کا مریض بھی قدرتی علاج سے صحتیاب*
https://www.youtube.com/watch?v=swsEawAggEM

۔۔ 1.5 Year’s Kid Urwa Got Rid of Acute ITP Disease by Using Fagonia in One Month - آئی ٹی پی کی ڈیڑھ سالہ مریضہ، عُروہ کی دھماسہ سے ایک ماہ میں شفایابی-
https://www.youtube.com/watch?v=bbXfclsePGU

۔۔ *Natural Recovery of 30 Year’s Woman from Uterus, Lungs Cancer in One Month, after Failure of 2 Year’s Allopathy Treatment - تیس سالہ خاتون کی پیٹ اور پھیپھڑوں کے کینسر کے دو سالہ ایلوپیتھی علاج کی ناکامی کے بعد قدرتی علاج سے ایک ماہ میں شفایابی
https://www.youtube.com/watch?v=wd8vPVpx8F4

۔۔ *M. Faris, 4 Years Kid, A.L.L Blood Cancer Cure Naturally after Failure in Allopathy - بلڈ کینسر کے چار سالہ مریض، محمد فارس کی ایلوپیتھی میں ناکامی کے بعد قدرتی علاج سے شفایابی*
https://www.youtube.com/watch?v=-eGqFQBmTdc

۔۔ *3.5 Year's Kid Usaim Farooq Cured Blood Cancer by Dhamasa and Sumbloo after Failure in Allopathy - ساڑھے تین سالہ عصیم فاروق کی بلڈ کینسر کے ایلوپیتھی علاج میں ناکامی کے بعد قدرتی علاج سے شفایابی۔*
https://www.youtube.com/watch?v=tWkoEHzsJVQ

۔۔ *Dr. M.A. Zaidi Got Rid of HBV and Liver Cancer with Fagonia (Dhamasa) - First Cancer Workshop Rawalpindi - 28-Dec-2018 - اسلام آباد کے ڈاکٹر مسلم عباس زیدی کو ہیپاٹائٹس سی کا انگریزی علاج کروانے کے بعد جگر کا کینسر ہو گیا۔ لیکن جگر کے کینسر کے ایلوپتھی علاج سے جب ٹیومر نے بڑھنا بند نہ کیا تو ڈاکٹروں نے انہیں صرف تین ماہ کی زندگی بتا کر نکال دیا۔ پھر انہوں نے قدرتی علاج پر عمل شروع کر دیا، تو اللہ کے فضل سے تین مہینے بعد انہوں نے اپنا دفتر جانا شروع کر دیا۔ - پہلی کینسر ورکشاپ ۔ 28 دسمبر 2018ء*
https://youtu.be/zyTgP9KEgHY

۔۔ *ننکانہ صاحب کے بلڈ کینسر کے مریض چھ سالہ بچے* آیان علی کی دو ماہ کے انگریزی علاج کی ناکامی کے بعد صرف ایک ماہ میں قدرتی علاج سے شفایابی۔ Six Year Old Blood Cancer Patient Ayan Ali of Nankana Sahib Cured Naturally in 2 Months, After Failure of Allopathy
https://youtu.be/MZIMpcduGuo

۔۔ *لیڈی ڈاکٹر وجیہہ صاحبہ کی والدہ کے بریسٹ اور ہڈی کے کینسر کی قدرتی علاج کی اپڈیٹ۔* Doctor Wajiha's Mother Update of Breast and Bone Cancer Naturally
https://youtu.be/NPvOuKfWM8Q

۔۔ *کراچی کی لیڈی ڈاکٹر کا چوتھی سٹیج کے کینسر کی مریضہ کی قدرتی علاج سے شفایابی کی اپڈیٹ۔* Update of Natural Cure of 4th Stage Cancer of A Lady Doctor, in Karachi
https://youtu.be/zB0Vna_x-n4

۔۔ *لیڈی ڈاکٹر کے ڈاکٹر شوہر کی پی ایس اے اور پروسٹیٹ کے قدرتی علاج سے شفایابی کی اپڈیٹ۔* Update of Natural Recovery of Prostate Cancer of A Doctor in Karach, Through her Lady Doctor Wife.
https://youtu.be/U93Q_Aj949A

۔۔ *لیڈی ڈاکٹر کا اپنی خالہ کے گلہڑ کے قدرتی علاج کا کامیاب تجربہ۔* Updtae of Thyroid of Aunt of a Lady Doctor in Lahore.
https://youtu.be/T6PE_225lTo
----
*Contact:*
----
*ہربلسٹ، ماہر غذائیت، کینسر سپیشلسٹ: شکیل احمد شاہ ہاشمی*
فاضلِ طب والجراحت (حکومتِ پاکستان)، سابق پروفیسر، ایڈیشنل ڈائریکٹر (آئی ٹی)، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد
رابطہ معالج: واٹس ایپ میسیج: 03125448922، اوقاتِ کار: صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک (ناغہ: جمعہ اور اتوار)
کورئیر سے ادویات منگوانے کیلئے: (صرف واٹس ایپ میسیج): 03259111519۔
*Herbalist, Nutritionist, Cancer Specialist: Shakeel Ahmed Shah Hashmi*
Fazil-e-Tibb-o-Jarahat (Government of Pakistan)
Former Professor, Add'l. Director (IT), Int'l Islamic University, Islamabad
WhatsApp Message: 03125448922, Working Hours: 9 AM to 1 PM (Friday & Sunday Off)
To get quality herbs through Courier: WhatsApp Message Only: +923259111519
*Aims Matab, Aims Foundation,*
Opposite NTS, Near Shifa Int'l Hospital, St. 4, Sector H-8/1, Islamabad
----
Google Location: https://goo.gl/maps/2U7WH9mYrd3QWi1H6
----
For more information: http://www.healthymanners.com
YouTube Channel: http://www.youtube.com/c/HealthyMannersByShakeelShah
----

70 likes. "Miraculous Recovery of 74-Year-Old Patient in Karachi with 4th Stage Cancer in Lungs, Liver, Belly"

محترم مریضوں اور سائلین،آپ کے صبرو تحمل اور ہم پر اعتماد کا بے حد شکریہ۔ سر شکیل احمد شاہ صاحب کی اولین ترجیح آپ کی صحت ...
21/04/2026

محترم مریضوں اور سائلین،
آپ کے صبرو تحمل اور ہم پر اعتماد کا بے حد شکریہ۔ سر شکیل احمد شاہ صاحب کی اولین ترجیح آپ کی صحت اور درست رہنمائی ہے۔
​مریضوں کے رش اور مصروفیات کے باعث، ہر کال کا جواب دینا ممکن نہیں ہوتا۔ بہتر اور فوری رہنمائی کے لیے براہِ کرم کال کرنے کے بجائے درج ذیل ہدایات پر عمل کریں:
​✅ میسج ارسال کرنے کا طریقہ:
​کال کرنے کی بجائے واٹس ایپ پر وائس میسج (Voice Message) کے ذریعے تفصیل سے اپنا مسئلہ بتائیں اور درج ذیل معلومات لکھ کر بھیجیں:
​مریض کا نام، عمر اور شہر کا نام
​مرض کی مکمل تفصیل
​حالیہ میڈیکل رپورٹس کی تصاویر
​🌐 ویب سائٹ کی ہدایات:
​مزید رہنمائی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر لکھی ہوئی ہدایات کو غور سے پڑھیں اور ان پر عمل کریں:
👉 healthymanners.com
​⏳ انتظار کی مدت:
​ایک بار اپنی مکمل تفصیلات اور رپورٹس بھیجنے کے بعد کم از کم دو دن (48 گھنٹے) تک تفصیلی جواب کا انتظار کریں۔
​بار بار میسج یا کال کرنے سے پرہیز کریں تاکہ نظام متاثر نہ ہو۔
​📱 واٹس ایپ چینل:
​صحت سے متعلق مفید معلومات اور اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں:
🔗 Healthy Manners By Shakeel Shah
​آپ کا تعاون ہمارے لیے قیمتی ہے!
انتظامیہ: Healthy Manners

Address

AIMS MATAAB, AIMS Foundation, Opposite NTS, Plot 94, Street 4, H-8/1
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Tuesday 09:00 - 13:00
Wednesday 09:00 - 13:00
Thursday 09:00 - 13:00
Saturday 21:00 - 13:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Healthy Manners - Health & Fitness Articles posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Healthy Manners - Health & Fitness Articles:

Shortcuts

Share