The promise

The promise تم نہیں چاہتے میرا ہونا
چلو اچھا ہے میں نہیں ہوتا
(1)

I no longer text you, not because my fingers are broken but my heart.! 💔
06/05/2024

I no longer text you, not because my fingers are broken but my heart.! 💔

میں اکثر کہا کرتا تھا کہ ایسی کوئی لڑکی پیدا ہی نہیں ہوئی جو مُجھ پر حُکم چلا سکے..!!
06/05/2024

میں اکثر کہا کرتا تھا کہ ایسی کوئی لڑکی پیدا ہی نہیں ہوئی جو مُجھ پر حُکم چلا سکے..!!

" میرے لِیے خوش رہنا اہم نہیں ہے ، خوش میں صرف ایک ہی شخص کے ساتھ رہ سکتا تھا اور اُس کے لِیے میں مر چُکا ہُوں! ۔ " 💔🙂
04/05/2024

" میرے لِیے خوش رہنا اہم نہیں ہے ،
خوش میں صرف ایک ہی شخص کے ساتھ رہ سکتا تھا
اور اُس کے لِیے میں مر چُکا ہُوں! ۔ " 💔🙂

-اگر میرے پاس اتنی لمبی سیڑھیاں ہوتیں میں سالوں کی مسافت طے کرکے آسمان تک جاتا اور تمہارے نام کے ساتھ اپنا نام جوڑ آتا"💯...
04/05/2024

-اگر میرے پاس اتنی لمبی سیڑھیاں ہوتیں میں سالوں کی مسافت طے کرکے آسمان تک جاتا اور تمہارے نام کے ساتھ اپنا نام جوڑ آتا"💯🙂

04/05/2024

اسے خیال ہی نہیں ہمارا وہ جس کے خیال میں ہم شب و روز مرتے ہیں ۔

04/05/2024

گزرا ہوا زمانہ انسان کے چہرے پر بہت کچھ لکھ جاتا ہے. مسافر کے چہرے پر گرد سفر اس کے سفر کا حال بتا دیتی ہے.

حضرت واصف علی واصف رح

میں نے سفر میں پہلے دن سے تمہاری کشتی میں سوراخ دیکھے تھے لیکن میں نے تمہارے ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا یہ سوچ کر کہ محبت مع...
17/10/2023

میں نے سفر میں پہلے دن سے تمہاری کشتی میں سوراخ دیکھے تھے لیکن میں نے تمہارے ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا یہ سوچ کر کہ محبت معجزے کرتی ہے۔.
Nazawalee...👑

اداس تو بہت رہے لیکن کبھی ظاہر  نہیں کیا___!!🍁ٹھیک ہوں بس اسی لفظ نے سنبھال رکھا ہے ___!!🍁
14/10/2023

اداس تو بہت رہے لیکن کبھی ظاہر نہیں کیا___!!🍁
ٹھیک ہوں بس اسی لفظ نے سنبھال رکھا ہے ___!!🍁

محبت کی حد نہیں ہوتی لیکن اس میں رابطے یا تعلق کا اہم کردار ہے۔ محبت ایسے شخص کی تلاش نہیں کرتی جس کے ساتھ رہا جائے،بلکے...
14/10/2023

محبت کی حد نہیں ہوتی لیکن اس میں رابطے یا تعلق کا اہم کردار ہے۔ محبت ایسے شخص کی تلاش نہیں کرتی جس کے ساتھ رہا جائے،بلکے ایسے شخص کو تلاش کرتی ہے جس کے بغیر نہ رہا جائے
‏لوگ اکثر یہ کہتے ہیں زندہ رہے تو ملیں گے لیکن کچھ لوگ ایسے ہیں کہ ان سے مل کر لگتا ہے ملتے رہے تو زندہ رہیں گے🙂🥀🖤

14/10/2023

She is a daughter of Rose so cute 😍❤️🌹🌹👍👍
14/10/2023

She is a daughter of Rose so cute 😍❤️🌹🌹👍👍

"کسی کے چھوڑ جانے سے کوئی مر نہیں جاتا ، وہ الگ بات ہے کسی کے بستر پہ دوائیوں کے ڈھیر ہوتے ہیں تو کسی کا سوتے وقت تکیہ گ...
12/10/2023

"کسی کے چھوڑ جانے سے کوئی مر نہیں جاتا ، وہ الگ بات ہے کسی کے بستر پہ دوائیوں کے ڈھیر ہوتے ہیں تو کسی کا سوتے وقت تکیہ گیلا ہوتا ہے 💔🖤

Address

Islamabad

Telephone

+923348954488

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The promise posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share