10/09/2026
China officinalis Homoeopathic Remedy
اہم علامات:
خون یا جسمانی رطوبتوں کے زیادہ اخراج کے بعد شدید کمزوری، پیٹ میں گیس کے ساتھ بہت زیادہ پھولاؤ، معمولی لمس سے بھی تکلیف، وقفے وقفے سے آنے والے درد اور کمزوری کے ساتھ چکر یا نقاہت۔
دوا کا انتخاب مکمل علامات کے مطابق کیا جاتا ہے۔
کسی بھی دوا کا استعمال معالج کے مشورے کے بغیر نہ کریں۔
Homoeopathic Dr Ata Ur Rehman BHMS
Islamabad Homeopathic Clinic Shaheen Market I-10/1 Islamabad
مزید معلومات کے لیے پیج کو فالو اور پوسٹ شیئر کریں۔
🌿💊📚