03/02/2026
شبِ برات کے بابرکت موقع پر ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ ہم سب کو اپنی رحمت، مغفرت اور برکتوں سے نوازے۔
اس مقدس رات میں اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کے لیے آسانیاں اور بھلائیاں مقدر فرمائے۔ آمین۔