Eat Healthy and be Happy

Eat Healthy and be Happy Health is most important than any other thing.We can buy each and everything but ,not health.

Eating healthy and fresh food makes us healthy and happy in our life.

With Following – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
27/05/2026

With Following – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

Following
24/05/2026

Following

Follow the صحت مند بچپن 👧🧑 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb42uDFHAdNXA6Knua3X
17/05/2026

Follow the صحت مند بچپن 👧🧑 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb42uDFHAdNXA6Knua3X

Follow ‎صحت مند بچپن 👧🧑‎'s WhatsApp Channel. ‎ڈاکٹر عروہ تحریم
(ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس، ماہر امراضِ اطفال) سابق رجسٹرار شاہدہ اسلام ہسپتال، لودھراں ۔
WMO ,ٹی ایچ کیو ہسپتال، جلالپور پیر والہ 🌟 بچوں کے عام مسائل سے لے کر پیچیدہ بیماریوں تک
🌟 حفاظتی ٹیکہ جات، نشوونما کی نگرانی، اور غذائیت سے متعلق مشورے
🌟 والدین کی مکمل رہنمائی، نرم لہجہ، اور توجہ سے معائنہ.

اوقات کار: 3بجے تا شام 7 بجے تک

📍 کلینک: الرحیم میڈیکل کمپلیکس
📞 : 03017754546
03017588133.‎ Join 172 followers for the latest updates.

*جلال پور پیر والا میں پہلی بار فیمیل چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر**ڈاکٹر عروہ تحریم*ماہر امراضِ بچگان و نوزائیدگان (Pediatric & ...
05/02/2026

*جلال پور پیر والا میں پہلی بار فیمیل چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر*
*ڈاکٹر عروہ تحریم*
ماہر امراضِ بچگان و نوزائیدگان (Pediatric & Neonatal Specialist)
ڈاکٹر عروہ تحریم ایک باصلاحیت، محنتی اور ہمدرد ماہر امراضِ اطفال ہیں۔
وہ بچوں کی تمام بیماریوں کا کامیاب علاج کرتی ہیں جیسا کہ:
ٹائیفائیڈ, ملیریا, نمونیا,دمہ اور سانس کی بیماریاں, نزلہ، زکام، کھانسی, دست، قے، معدہ و آنت کی خرابیاں, خوراک کی کمی، کمزوری، خون کی کمی (Anemia), نوزائیدہ بچوں کے مسائل (پیلا پن، وزن کی کمی، سانس کا رک جانا)
🔹 بچوں میں الرجی اور جلد کے امراض
🔹 دورے (Fits / Seizures)
🔹 نمو اور نشوونما کی رفتار میں کمی یا رکاوٹ
🔹 دیر سے بولنے یا سیکھنے کے مسائل
🕒 کلینک کا وقت: روزانہ شام 3 بجے سے 7 بجے تک
📍مقام: الرحیم کڈنی سینٹر، جلال پور پیر والا
Dr.Urwa Tehreem
MBBS (QMC Bahawalpur)
FCPS Peads (Shahida Islam Hospital, Lodhran)
Contact No:
03017754546
03017588133

18/01/2026
*جلال پور پیر والا میں پہلی بار فی میل چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر**ڈاکٹر عروہ تحریم*ماہر امراضِ بچگان و نوزائیدگان (Pediatric &...
04/10/2025

*جلال پور پیر والا میں پہلی بار فی میل چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر*
*ڈاکٹر عروہ تحریم*
ماہر امراضِ بچگان و نوزائیدگان (Pediatric & Neonatal Specialist)
ڈاکٹر عروہ تحریم ایک باصلاحیت، محنتی اور ہمدرد ماہر امراضِ اطفال ہیں۔
وہ بچوں کی تمام بیماریوں کا کامیاب علاج کرتی ہیں جیسا کہ:
ٹائیفائیڈ, ملیریا, نمونیا,دمہ اور سانس کی بیماریاں, نزلہ، زکام، کھانسی, دست، قے، معدہ و آنت کی خرابیاں, خوراک کی کمی، کمزوری، خون کی کمی (Anemia), نوزائیدہ بچوں کے مسائل (پیلا پن، وزن کی کمی، سانس کا رک جانا)
🔹 بچوں میں الرجی اور جلد کے امراض
🔹 دورے (Fits / Seizures)
🔹 نمو اور نشوونما کی رفتار میں کمی یا رکاوٹ
🔹 دیر سے بولنے یا سیکھنے کے مسائل
🕒 کلینک کا وقت: روزانہ شام 3 بجے سے 7 بجے تک
📍مقام: الرحیم کڈنی سینٹر، جلال پور پیر والا
Dr.Urwa Tehreem
MBBS (QMC Bahawalpur)
FCPS Peads (Shahida Islam Hospital, Lodhran)
Contact No:
03017754546
03017588133

01/10/2025

بند گوبھی (Cabbage) شوگر کے مریضوں کے لیے بہترین سبزی ہے کیونکہ اس میں کئی ایسے خواص ہیں جو خون میں شوگر کی سطح کو متوازن رکھنے میں مدد دیتے ہیں

۰بند گوبھی میں نشاستہ بہت کم ہوتا ہے، اس لیے اسے کھانے کے بعد شوگر اچانک نہیں بڑھتی

۰فائبر ہاضمے کو سست کرتا ہے اور گلوکوز کو آہستہ آہستہ خون میں شامل ہونے دیتا ہے

۰اس میں وٹامن C اور K کے ساتھ اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو جسم میں سوزش اور آکسیڈیٹیو اسٹریس کم کرتے ہیں، یہ دونوں شوگر میں عام مسائل ہیں

۰اس میں گلوکوسینولیٹس نامی قدرتی مرکبات پائے جاتے ہیں جو انسولین سینسٹیویٹی Insulin sensitivity کو بہتر بناتے ہیں

۰بند گوبھی وزن کم کرنے یا برقرار رکھنے میں مددگار ہےاور وزن کنٹرول شوگر کے مریض کے لیے ضروری ہے

بند گوبھی کو سلاد، سوپ، سبزی یا ہلکی بھاپ پر پکا کر استعمال کریں۔

Address

Jalalpur Pirwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eat Healthy and be Happy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share