Zeenat Healthcare, Jampur.

Zeenat Healthcare, Jampur. Dr. Mahwish Akbar
Consultant Child Specialist,
Zeenat Health Care Jampur.

16/01/2026
ماں کے دودھ کی افادیت سے آگاہی کا عالمی ہفتہ شیر خوار بچوں کے لیے ضروری غذائی اجزاء فراہم کرنے میں ماں کے دودھ کی افادیت...
01/08/2025

ماں کے دودھ کی افادیت سے آگاہی کا عالمی ہفتہ

شیر خوار بچوں کے لیے ضروری غذائی اجزاء فراہم کرنے میں ماں کے دودھ کی افادیت کو اجاگر کر رہا ہے، جبکہ فارمولا دودھ بیماری اور غذائی قلت کے خطرات کا باعث بن سکتا ہے۔

یاد رکھیں! فارمولا دودھ ماں کے دودھ کا متبادل نہیں ہے۔

ضروری نکا تاگر ایچ آئ وی پازیٹیو ماؤں نے دوران حمل ادویات کا استعمال نہ کیا تو چار میں سے ایک بچہ ایچ آئ وی کی بیماری کا...
24/07/2025

ضروری نکا ت
اگر ایچ آئ وی پازیٹیو ماؤں نے دوران حمل ادویات کا استعمال نہ کیا تو چار میں سے ایک بچہ ایچ آئ وی کی بیماری کا شکار ھو سکتا ھے
ماں اور بچہ، دونوں کا دوا لینا ایچ آئ وی کے خطرات کو کم کر سکتا ھے
ایچ آئ وی کیا ھے؟
ایچ آئ وی (ھیومن ایمیون ڈیفیشینسی) مطلب وائرس کی وجہ سے جسم میں سے مدافعت کا ختم ھونا ھے۔ایچ آئ وی ایک ایسا وائرس جو جسم کے مدافعاتی نظام کچھ خلیوں پر حملہ آور ھوتا ھے۔ یہ مدافعاتی نظام کو بتدریج کمزور کر دیتا ھے۔انسان کو دوسری خطرناک بیماریاں لاحق ھونے کا خطرہ رھتا ہے.
زیادہ تر بچے اپنی ماں سے ایچ آئ وی کی بیماری لیتے ھیں ۔ ایچ آئ وی بچے کوحمل کے دوران ، پیدائش کے وقت،یا چھاتیوں کا دودھ پلانے سے ھوتی ھے۔
آپکے بچے کو ایچ آئ وی ھونے کے امکانات کم ھو جاتے ھیں اگر ماں حمل سے پہلے ،حمل کے دوران اور پیدائش کے بعد احتیاط کرے
تمام حاملہ خواتین یا ایسی خواتین جو ماں بننے کا ارارہ رکھتی ھیں ، انہیں اپناایچ آئ وی کا ٹیسٹ کروانا ضروری ھے

اگر کوئ حاملہ خاتون کو ایچ آئ وی کی بیماری ھےاوروہ دوران حمل یا پیدائش کے دوران دوا نہیئں لیتی % 25 امکانات ھیں کہ بیماری بچے کو منتقل ھو سکتی ھےچار میں سے ایک بچہ بیمار ھو سکتا ھے

اگر مندرجہ ذیل اقدامات کر لئے جائیں تو آپکا بچہ ایچ آئ وی کی بیماری سے محفوظ رہ سکتا ھے

اپنے حمل کے پہلے تین مہینوں کے دوران دوا لینے سے ایچ آئ وی کا وائرل لوڈ کم ھو جائے گا اور ٹیسٹ میں بھی نظر نھیں آئے گا
پیدائش کے عمل کے دوران آپکو دوا دی جاتی ھے۔ پیدا ھونے کےبعد آپکے بچےکو بھی چھ ہفتے تک اے ژی ٹی لینا ھوتی ھے
مندرجہ بالا اقدام کرنے سے بچے میں انفیکشن کا خطرہ ایک 1% سے بھی کم رہ جاتا ھے جس کا مطلب یہ ھوا کہ سو میں سےایک بچہ بیمار ھو سکتا ھے

Heat stroke prevention.ہیٹ ویو کے دوران خود کو ٹھنڈا رکھنے اور مناسب مقدار میں پانی پینے کی کوشش کریں۔- پانی باقاعدگی سے...
22/05/2025

Heat stroke prevention.
ہیٹ ویو کے دوران خود کو ٹھنڈا رکھنے اور مناسب مقدار میں پانی پینے کی کوشش کریں۔

- پانی باقاعدگی سے پیئے۔
- بہت زیادہ کیفین اور چینی سے پرہیز کریں۔
- وقفے وقفے سے مختصر کھانا کھائیں۔
- ہلکےاور ڈھیلے کپڑے پہنیں۔
- ٹوپی اور دھوپ کا چشمہ پہنیں۔
- ٹھنڈے پانی سے غسل کریں۔

ہیٹ ویو کے دوران خود کو ٹھنڈا رکھنے اور مناسب مقدار میں پانی پینے کی کوشش کریں۔- پانی باقاعدگی سے پیئے۔- بہت زیادہ کیفین...
21/05/2025

ہیٹ ویو کے دوران خود کو ٹھنڈا رکھنے اور مناسب مقدار میں پانی پینے کی کوشش کریں۔

- پانی باقاعدگی سے پیئے۔
- بہت زیادہ کیفین اور چینی سے پرہیز کریں۔
- وقفے وقفے سے مختصر کھانا کھائیں۔
- ہلکےاور ڈھیلے کپڑے پہنیں۔
- ٹوپی اور دھوپ کا چشمہ پہنیں۔
- ٹھنڈے پانی سے غسل کریں۔

پیدائش کا اندراج کروائیں۔۔۔بچوں کا حق محفوظ بنائیں!
21/05/2025

پیدائش کا اندراج کروائیں۔۔۔
بچوں کا حق محفوظ بنائیں!

گندم سے الرجی..... پر ہیز اور علاج:
16/05/2025

گندم سے الرجی.....
پر ہیز اور علاج:

گندم سے الرجی (حساسیت) ایک شدید مرض ہے،جس میں آنتوں میں الرجی ہو جانے سے سوزش ہو جاتی ہے اور غذا جذب نہیں ہو پاتی۔اسے سی...
16/05/2025

گندم سے الرجی (حساسیت) ایک شدید مرض ہے،جس میں آنتوں میں الرجی ہو جانے سے سوزش ہو جاتی ہے اور غذا جذب نہیں ہو پاتی۔اسے سیلیک ڈیزیز (Celiac Disease) بھی کہتے ہیں۔
بیماری کے شکار افراد کو اسہال، پیٹ پھول جانا، گیس، اور خون کی کمی جیسی علامات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس بیماری کی علامات گلوٹین نامی پروٹین کی وجہ سے شدت اختیار کر سکتی ہیں۔ ان علامات سے چھٹکارا پانا زیادہ مشکل نہیں ہوتا کیوں کہ اس کے لاحق ہونے کی صورت میں ایسی غذاؤں کا استعمال ترک کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے جن میں گلوٹین بھرپور مقدار میں پایا جاتا ہے۔

Every 14 seconds, a baby dies in their first month of life globally. All babies need essential care and checks after bir...
15/04/2025

Every 14 seconds, a baby dies in their first month of life globally. All babies need essential care and checks after birth.


Ministry of National Health Services, Regulations & Coordination Islamabad World Health Organization (WHO) World Health Organization (Eastern Mediterranean Regional Office)

عید مبارک
31/03/2025

عید مبارک

Address

Traffic Chowk, Near Civil Club
Jampur
33000

Opening Hours

Monday 16:00 - 21:00
Tuesday 16:00 - 21:00
Wednesday 16:00 - 21:00
Thursday 16:00 - 21:00
Friday 16:00 - 21:00
Saturday 16:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeenat Healthcare, Jampur. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share