Sobeat

Sobeat Pure, homemade, and healthy goodness in every bite
(2)

Sobeat – Where Health Meets Taste 🌿
Offering Aksir-e-Asab, Panjiri, Talbina, Energy Balls, Alsi Ki Pinniyan, Chutneys, Seed Cycling Seeds, Sardai Powder, Saunf Premix, Desi Ghee, Nan Khatai, and Cakes.

ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما، اور ہمیں اُن لوگوں میں شامل فرما جن سے تو راضی ہے۔آمین یا رب العالمین❤️
07/08/2026

ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما، اور ہمیں اُن لوگوں میں شامل فرما جن سے تو راضی ہے۔
آمین یا رب العالمین❤️

ماشاءاللہ بول دے بھئی دیکھیں تو کتنی حسین۔۔۔۔۔۔کتنی سندر۔۔۔۔۔کتنی پیاری ہیں🤗😋❤️ارے بھئی ثوبیٹ نان خطائی بس دیکھنے میں ہی...
06/08/2026

ماشاءاللہ بول دے بھئی دیکھیں تو
کتنی حسین۔۔۔۔۔۔
کتنی سندر۔۔۔۔۔
کتنی پیاری ہیں🤗😋❤️

ارے بھئی ثوبیٹ نان خطائی بس دیکھنے میں ہی پیاری نہیں کھانے میں بھی ایسی ہیں کہ ایک کھاؤ تو دوسری کی طرف خود بخود ہاتھ بڑھ جاتا ہے🤭😋
اگر چائے کے ساتھ کچھ مزیدار کھانے کو دل کر رہا ہے تو ثوبیٹ کی مزیدار دیسی گھی میں تیار حسین نان خطائی منگوا لیجیے 😋
قیمیت ہے۔۔۔۔
بھئی قیمیت آپ پوچھیں ۔۔۔۔۔
بتانے کے لیے بوتل کے جن کی طرح ہم کمنٹ سکیشن میں حاضر ہوجائیں گے 😁🤭
ویسے ایک بات تو بتائیں
نان خطائی کھاتے ہوئے آپ بادام پہلے کھاتے ہیں یا آخر کے لیے بچا کر رکھتے ہیں؟؟؟😁
آج یہ راز بھی بتا ہی دیں۔۔۔۔۔

آڈر کے لیے رابطہ نمبر:-

03485033658

ہائے اتنی مہنگی۔۔۔ 🙄پیارے بھائی اور سوہنی بہنیں  اکثر کہہ رہی ہوتی ہیں آپکی نان خطائ اتنی مہنگی  تو چلیں آج کلئیر کر ہی ...
05/08/2026

ہائے اتنی مہنگی۔۔۔ 🙄
پیارے بھائی اور سوہنی بہنیں اکثر کہہ رہی ہوتی ہیں آپکی نان خطائ اتنی مہنگی
تو چلیں آج کلئیر کر ہی دیں سب کو ایک ساتھ۔۔۔۔۔😍
دیکھیں آپ کہہ رہے ہوتے ہیں باقی جگہوں پر نان خطائی کم پیسوں میں مل رہی ہے… 😊
تو سنیں جی بلکل
قیمت دیکھنا ضروری ہے۔۔۔۔
تو سنیں نان خطائی لیتے ہوئے صرف یہ نہ دیکھیں کہ کتنے کی مل رہی ہے؟ یہ دیکھنا بھی بہت ہی ضروری ہے کہ اس قیمت میں آپ کو مل کیا رہا ہے؟؟
✅ثوبیٹ کی نان خطائی دیسی گھی میں تیار ہوتی ہے بادام کے ساتھ اور ہم اسے ایک ہی ہائی پریمیم کوالٹی میں تیار کرتے ہیں۔
✅ دیکھیں اگر ہم قیمت پر compromise نہیں کرتے تو بھئی آزما کے دیکھ لیں آپ بھی
ہم کوالٹی پر بھی بالکل compromise نہیں کرتے۔۔۔۔ 😍😋
✅ہماری نان خطائی کی ایک ہی کوالٹی ہے اور وہ ہر آرڈر کے لیے پریمیم ہی رہتی ہے۔
چاہے آدھا کلو منگوائیں یا ایک کلو، ہر آرڈر ہمارے لیے ایک جیسا اہم ہوتا ہے۔
اسی لیے ہر بار نان خطائی ایک ہی معیار،ایک جیسے اجزاء ایک ہی طریقے اور اسی کوالٹی کے ساتھ تیار کرکے بھیجی جاتی ہے۔

✅ تو اگلی بار نان خطائی لیتے ہوئے آپ قیمت دیکھیں ضرور دیکھیں لیکن ساتھ یہ بھی دیکھ لیجیے گا کہ اس قیمت میں آپ کو مل کیا رہا ہے؟؟
امید ہے بات کلئیر ہوگی تو جی آجائیں جلدی سے واٹس ایپ پر اور کریں بلاجھجک آڈر۔۔۔۔
ثوبیٹ نان خطائی
½ کلو
1200 روپے
ڈیلیوری فری🥳
1 کلو
2200 روپے
🚚 فری ڈلیوری کے ساتھ🥳
📲 آرڈر کے لیےواٹس ایپ پر تشریف لائیں
03485033658

 #ریویواسی لیے تو ہم کہتے ہیں…💞ثوبیٹ سے خریداری،نہ پڑے گی جیب پر بھاری😍الحمداللہ ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ اچھی اور صحت بخش ...
04/08/2026

#ریویو
اسی لیے تو ہم کہتے ہیں…💞
ثوبیٹ سے خریداری،نہ پڑے گی جیب پر بھاری😍
الحمداللہ ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ اچھی اور صحت بخش چیزیں آپ تک مناسب قیمت میں پہنچیں تاکہ معیار کوالٹی ذائقہ کے مطابق خریداری کرتے ہوئے جیب ناراض نہ ہو😁

آپ بھی ضرور بتائیں ثوبیٹ سے آپ کی اب تک کی سب سے پسندیدہ خریداری کون سی رہی؟؟ 👇👇👇

نان خطائی کا ڈبہ کھول کرصرف ایک اٹھانے والا انسان ہمیں تو دنیا کا سب سے مضبوط ارادے والا انسان ہی لگتا ہے🙄😁یہ ہم نہیں ہم...
04/08/2026

نان خطائی کا ڈبہ کھول کر
صرف ایک اٹھانے والا انسان ہمیں تو
دنیا کا سب سے مضبوط ارادے والا انسان ہی لگتا ہے🙄😁
یہ ہم نہیں ہماری کسٹمرکہہ رہی ہیں
کہ میں تو ڈبہ کھولتے ہی
گنتی بھول جاتی ہوں😁
آپ کون سے والے ہیں گنتی بھولنے والے یا ہڑپ شڑپ ہضم کرنے والے....؟ 😁😋

03/08/2026

ہوم میڈ مزیدار خستہ نان خطائ
آڈر پر فریش تیار کی جاتی ہے
آڈر کے لیے واٹس ایپ کریں
03485033658
ریویو کے لیے ابھی پیج وزٹ کریں
آدھا کلو نان خطائ
1200/-
ڈیلیوری فری
ایک کلو
2200/-
ڈیلیوری فری

آج ثوبیٹ کچن میں نان خطائی بننے لگی ہے...  اچھا ایک بات بتاؤں؟ جب کچن میں بیک ہونے کی خوشبو پھیلتی ہے تو خود کو بھی نان ...
03/08/2026

آج ثوبیٹ کچن میں نان خطائی بننے لگی ہے... اچھا ایک بات بتاؤں؟
جب کچن میں بیک ہونے کی خوشبو پھیلتی ہے تو خود کو بھی نان خطائیاں کھانے سے روکنا مشکل ہو جاتا ہے حالانکہ یہ اچھے سے پتا ہے ٹھنڈی ہوکر کیا ہی مزیدار خستہ لگتی ہے پھر بھی کھانے کو دل کرتا ہی رہتا😁😞

ہر کسٹمرز کے آڈرز پر نان خطائی بلکہ تازہ تیار کی جاتی ہے
ذائقہ تو آپ کو پتا ہی ہے کہ الحمدﷲ کتنا شاندار ہوتا ہے ثوبیٹ کا😋
اس کے علاوہ یہ خستہ ہوتی ہے اور چائے کے ساتھ تو اس کا مزہ ہی الگ آتا ہے😋 ☕
Sobeat
کی مزیدار خستہ اور گھر کی بنی نان خطائی

قیمت:
1200/-
روپے آدھا کلو
ڈیلیوری فری😍

2200/-
ایک کلو
ڈیلیوری فری😍
اگر آپ کا بھی کافی دنوں سے مزیدار نان خطائی کھانے کا دل ہے تو جلدی سے آج ہی اپنا آرڈر بک کروا لیں۔
آرڈر کے لیے انباکس کریں یا واٹس ایپ کریں
03485033658

02/08/2026

الحمدﷲ
#انرجی بالز
#نان خطائ
اور #اکسیراعصاب کے #آڈرز #ڈیلیور کر دئیے گئے #مزید انرجی بالز آج تیار ہو رہے آپ بھی آڈر کرنا چاہ رہے تو جلدی سے واٹس ایپ پر اپنا آڈر کنفرم کروالیں
03485033658
چٹنی
آڈر ڈی سپیچ کے لیے تیار

ماشاءاللہانرجی بالز کسٹمرز اتنے پسند کرتے ہیں کہ دوبارہ آڈر کیے بغیر رہ ہی نہیں سکتے 😋جن کسٹمرز کے آڈرز تھے تیار کر کے ڈ...
02/08/2026

ماشاءاللہ
انرجی بالز کسٹمرز اتنے پسند کرتے ہیں کہ دوبارہ آڈر کیے بغیر رہ ہی نہیں سکتے 😋
جن کسٹمرز کے آڈرز تھے تیار کر کے ڈیلیور کروا دیے گئے ہیں
ان شاء اللہ بہت جلد آپ تک پہنچ جائیں گے۔ 😍

✅آج پھر تازہ انرجی بالز کی تیاری جاری ہے۔
اگر آپ بھی اپنے بچوں کے ٹفن اپنی مصروف روٹین یا گھر یا ورک پلیس کے لیے ایک مزیدار ہیلتھی اسنیک کی صورت میں آسان آپشن لینا چاہتی/چاہتے ہیں تو اپنا آڈر ابھی کنفرم کروا لیں۔💞
✅ آج کے بیچ میں محدود آڈرز شامل کیے جا رہے ہیں اس لیے دیر نہ کریں۔
جلدی جلدی اپنا آڈر کنفرم کروالیں
📲 آڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کرلیں
03485033658

کبھی کبھی دن اتنا مصروف ہوتا ہے۔۔۔۔کہ اپنے لیے بھی وقت نہیں ملتاصبح کا ناشتہ،بچوں کی تیاری،گھر کے کام اور بہت سی چھوٹی چ...
01/08/2026

کبھی کبھی دن اتنا مصروف ہوتا ہے۔۔۔۔
کہ اپنے لیے بھی وقت نہیں ملتا
صبح کا ناشتہ،بچوں کی تیاری،گھر کے کام اور بہت سی چھوٹی چھوٹی مصروفیات۔
ایسے میں دل چاہتا ہے کہ گھر میں کچھ ایسا ہو جو آسانی بھی بن جائے اور سب کو خوشی سے پسند بھی آ جائے۔
Sobeat
کی انرجی بالز اسی ضرورت کو مدِنظر رکھ کر تیار کی جاتی ہیں
مزیدار ذائقے کے ساتھ ایک ایسا اسنیک جو بچوں کے ٹفن،سفر یا شام کی چائے کے وقت بہترین انتخاب بن سکتا ہے۔
ہر بال کو وقت،محنت اور محبت کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے تاکہ آپ تک گھر جیسا مزیدار ذائقہ پہنچے۔
انرجی بالز
½ کلو
1900 روپے
1 کلو
3600 روپے

آرڈر کے لیے جلدی سے واٹس ایپ کریں
📞 03485033658

رکیں
رکیں
جاتے جاتے بتاتے تو جائیں ویسے آج کل ناشتے میں یا شام کی چائے کے ساتھ آپ کی پسندیدہ چیز کیا ہے؟؟؟؟

Address

Jand
43100

Telephone

+923485033658

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sobeat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share