27/05/2026
🌙✨
Zahid Pharmacy and Veterinary Store
کی طرف سے
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے
عید الاضحیٰ مبارک 🐐🌸
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے
اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲
🐄 عید کی خوشیوں میں اپنے پیاروں کو یاد رکھیں
💖 خوش رہیں، محفوظ رہیں
Eid ul Adha Mubarak ✨