23/08/2022
بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ افراد کو ہماری مدد کی اشد ضرورت ہے۔دل کھول کر مدد کریں۔یاد رکھیں کہ یہ سوال پوچھا ضرور جائے گا ان سب سے جو کچھ کر سکتے تھے لیکن کیا نہیں۔صدقہ کریں تاکہ اللہ راضی ہو اور مصیبتیں کم ہوں . لیکن آپ جس پر بھی اعتبار کرتے ہیں بے شک وہاں ہی صدقہ دیں ۔ مقصد ہے اللہ کی رضا۔ مخلوق پر رحم کریں تاکہ اللہ آپ پر رحم فرمائے ۔ اگر آج آپ نے مدد نہ کی تو یہ وقت اپ پر آئے گا اور روز قیامت پوچھا جائے گا کیوں مدد نہ کی۔ فوری اللہ کے نام پر دیں 🙏🙏