20/05/2026
منڈی بہاوالدین: علوی چوک میں واقع پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی۔آگ نے پورے پلازہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
ریسکیو 1122کی ٹیم نے مسلسل 5 گھنٹے کی محنت سےآگ پر قابو پالیا ۔
پلازہ میں درجنوں دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں۔
پلازہ میں کارپٹ ، جنرل سٹور،گارمنٹس،کتابوں اور سائیکلوں کی دکانیں ہیں ۔
آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔