22/02/2026
تمام عاملین آسٹرولوجسٹس ہیلر طلسم انرجی کاٹ پلٹ ٹونہ جادو جنات پر کام کرنے والے تمام حضرات سے گزارش ہے کہ
حالیہ شرف قمر میں رمضان المبارک کے بابرکت ملاپ سے بہت کمال کی ساعتیں آرہی ہیں۔۔
جو نقش و الواح اور دکانداری سے کہیں زیادہ قیمتی ہیں یہ وہ ساعتیں ہیں جو صرف آپ کے لیے اور آپ کی صحت کے لیئے ہیں۔۔
لہذا ...........🚧. 🚧
کچھ دیر کے لیے دکانداری سروس خدمت ڈیوٹی جو بھی آپ سمجھیں بند کر دیں 📭 📭🧑🚀👩🚀اور اپنی ذات کو ٹائم دیں اپنی صحت کو ٹائم دیں فیملی کو ٹائم دیں ۔
اگر آپ دوکانداری ہی چمکانا چاہتے ہیں ۔۔۔🌠🌠🌠🌠
تو یہ آپکی برینڈنگ🧿🧿 کے لیے بھی بہت کمال کا ٹائم ہے
اسد والے دوست ریڑھ اور دل کو مضبوط کر سکتے ہیں۔
گرم تر والے معتدل ہو سکتے ہیں
آدم اور حوا کی تکمیل اکسیر کر سکتے ہیں
بلڈ کلچر کو بدل سکتے ہیں
قدرتی انرجی کھا سکتے ہیں
بارش کے پانی کو اکسیر کر سکتے ہیں
زندہ انرجی جمع کر سکتے ہیں ۔۔۔
چارجر بنا سکتے ہیں ۔۔۔۔
کاسنی کو اکسیر کر سکتے ہیں ۔۔۔
چاندی کو کھا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔
ٹھنڈی بجلی کے جھٹکے لے سکتے ہیں ۔۔
فوٹون کو استعمال کر سکتے ہیں ۔
شاگرد کو استاد بنا سکتے ہیں ۔۔۔۔
تو جناب من۔❤️❤️
اگر آپ کا کوئی شاگرد۔۔ 👩🚀بچہ 🧑💻 بالکا🧑🏫 یا طالب علم ۔۔۔۔👨🎓 ہے تو یہ وقت ہے اسے نوازنے کا اسے دینے کا اسے مکمل کرنے کا اسے ہنر اور فن عطا کرنے کا ۔۔۔۔۔۔
شاگردوں سے گزارش ہے کہ ❗🌶️
استادوں کے گوڈوں میں بیٹھ جائیں ۔۔۔۔۔۔۔