08/09/2026
🎉 مفت گائنی، گائنی الٹراساؤنڈ اور چیک اپ کیمپ! 🎉
کیا آپ اپنی اور اپنے بچے کی صحت کے حوالے سے فکر مند ہیں؟ گوندل میڈیکل اینڈ ٹراما سینٹر لایا ہے آپ کے لیے ایک بہترین موقع!
ہمارے ہسپتال میں ماہرینِ صحت کی زیرِ نگرانی مفت مشورہ، مفت گائنی الٹراساؤنڈ اور معائنہ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔
👩⚕️ ماہر ڈاکٹرز:
ڈاکٹر ثنا زینب (ماہرِ امراضِ نسواں و بچوں کی پیدائش / Gynecologist & Obstetrician)
ڈاکٹر زینب اسجد (ماہرِ ریڈیالوجسٹ / Radiologist)
🗓 تاریخ: Sunday, 13 ستمبر
⏰ وقت: صبح 9:00 بجے سے دوپہر 3:00 بجے تک
📍 مقام: گوندل میڈیکل اینڈ ٹراما سینٹر
✨ کیمپ کی خصوصیات:
✅ مفت گائنی اور لیڈی ڈاکٹر سے معائنہ
✅ مفت گائنی الٹراساؤنڈ
✅ حمل کے دوران مکمل رہنمائی اور علاج
📞0544-620205
0544-272000
0310-2620666