Digital Agriculture pk

Digital Agriculture pk Uplift the Agriculture sector

‎بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم  ‎غلہ منڈی گوجرہ میں آج کے ریٹس ‎                  یہ ریٹ فی 40 کلو کے ہیں   ...
16/10/2025

‎بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم
‎غلہ منڈی گوجرہ میں آج کے ریٹس
‎ یہ ریٹ فی 40 کلو کے ہیں
‎3000-3500مکئ
‎10200-9800 تل
‎سرسوں 7800-8000
‎گندم-3400-3550
‎سدابہار چری۔ 5400-6000
‎3550-3350 باجرہ

16-10-2025

#غلہ #منڈی #گندم

16/10/2025

Land preparation for Wheat cultivation

15/10/2025

پنجاب میں پچھلے سال گندم کا سرکاری ریٹ 3900 روپے فی من مقرر ہوا، تو کسانوں نے امید سے کھیت سنہری کر دیے۔
لیکن منڈی میں بیوپاریوں نے ریٹ گرا کر صرف 2000 روپے دیے، اور کسان کا خواب ادھورا رہ گیا۔
قرض چکانے کے لیے, لوگ مجبوری میں گندم سستی بیچنے پر مجبور ہوئے۔
کاغذی اعلان اونچا، مگر منڈی میں کسان کی آواز دبی رہی۔
اب اس سال 3500 روپے فی من کی نئی خبریں چل رہی ہیں۔
گاؤں میں پھر امید اور شکوے ساتھ ساتھ بول رہے ہیں۔
سب کی زبان پر ایک ہی سوال ہے: "اس بار بھی ریٹ خبر میں ملے گا… یا حقیقت میں؟"


15/10/2025

"سونے جیسی فصل، مٹی سا مول"

Ghalla mandi Gojra ratesMaize 2900-3600Seasum 10000-10800Wheat 3350-3700Mustard 7850-8150Sorghum 5300-5400Millet 3300-36...
14/10/2025

Ghalla mandi Gojra rates

Maize 2900-3600
Seasum 10000-10800
Wheat 3350-3700
Mustard 7850-8150
Sorghum 5300-5400
Millet 3300-3600

14-10-2025

13/10/2025

‎غلہ منڈی گوجرہ میں آج کے ریٹس
‎ یہ ریٹ فی 40 کلو کے ہیں
‎2950-3600مکئ
‎10700-9900 تل
‎سرسوں 7850-8100
‎گندم-3300-3700
‎سدابہار چری۔ 5400-5800
‎3550-3400 باجرہ

13-10-2025

13/10/2025

کسان کارڈ والے کسانوں کے لئے اہم پیغام

12/10/2025


‎غلہ منڈی گوجرہ میں آج کے ریٹس
‎ یہ ریٹ فی 40 کلو کے ہیں
‎295000-3600مکئ
‎10600-10000 تلی
‎سرسوں/رایا 7900-8100
‎گندم-3350-3650
‎سدابہار چری۔ 5400-5900
‎3550-33500 باجرہ

12/10/2025

10/10/2025

کسان کی تباہی کی اہم وجوہات
1️⃣ فصل کی کم قیمت

کسان سارا سال محنت کرتا ہے مگر جب فصل منڈی میں لے جاتا ہے تو قیمت اتنی کم ملتی ہے کہ خرچ بھی پورا نہیں ہوتا۔

2️⃣ زرعی اخراجات کا بڑھ جانا

بیج، کھاد، اسپرے، ڈیزل اور پانی سب کچھ مہنگا ہو گیا ہے۔

خرچ زیادہ—منفعت کم ✖

3️⃣ قرضوں کا جال

فصل کے لیے کسان قرض لیتا ہے، اور جب منافع نہیں ملتا تو قرض کے سُود میں ڈوبتا چلا جاتا ہے۔

4️⃣ منڈی میں استحصال

آڑھتی اور بیوپاری سستا مال خرید کر مہنگا بیچتے ہیں، اصل محنت کرنے والا کسان نقصان میں رہتا ہے۔

5️⃣ حکومتی بے توجہی

زرعی پالیسی صرف کاغذوں میں ہوتی ہے، اصل سہولتیں کھیت تک نہیں پہنچتیں۔

سبسڈی اور امدادی رقم بھی اکثر اصل کسان تک نہیں پہنچ پاتی۔

6️⃣ موسمی آفتیں اور پانی کا مسئلہ

کبھی سیلاب، کبھی سوکھا پن (خشک سالی)۔

نہروں میں پانی کم، ٹیوب ویل کے لیے بجلی یا ڈیزل مہنگا 💧

7️⃣ تعلیم اور جدید معلومات کی کمی

کسان کو نہ صحیح مارکیٹ ریٹ کا پتا ہوتا ہے، نہ جدید کاشت کاری کے طریقے معلوم ہوتے ہیں۔

World cotton day
08/10/2025

World cotton day

If we leverage innovation & tech we can:

📈 raise crop productivity
💼 create new opportunities
🍃 foster sustainability
👩‍🌾 ensure the viability, prosperity & economic sustainability of the cotton sector
..for millions of rural smallholders who depend on it.

Address

Gojra
Kacha Gojra
3600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Agriculture pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share