Al-shifa family hospital kahna lahore

Al-shifa family hospital kahna lahore PRESS LINE INTERNATIONAL

معیاری تعلیم کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح،رانا سکندر حیات تعلیمی مشن کو آگے بڑھانے کے لیے فیاض احمد رانا کی کاوشیں قاب...
24/08/2026

معیاری تعلیم کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح،رانا سکندر حیات
تعلیمی مشن کو آگے بڑھانے کے لیے فیاض احمد رانا کی کاوشیں قابل ستائش ہیں،صوبائی وزیر تعلیم

ہسپتال بنانے سے ہسپتال جانے تکایم اے تبسممشہور فرانسیسی دانشور والٹیئر نے کہا تھا: ”تاریخ ایک ایسی تصویر ہے جس میں انسان...
22/08/2026

ہسپتال بنانے سے ہسپتال جانے تک
ایم اے تبسم

مشہور فرانسیسی دانشور والٹیئر نے کہا تھا: ”تاریخ ایک ایسی تصویر ہے جس میں انسان کی بہادری اور وقت کی بے رحمی دونوں ایک ساتھ نظر آتی ہیں“ ۔ جب ہم پاکستان کی تاریخ کو دیکھتے ہیں، تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ یہاں وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ کچھ
مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں

مشہور فرانسیسی دانشور والٹیئر نے کہا تھا: ”تاریخ ایک ایسی تصویر ہے جس میں انسان کی بہادری اور وقت کی بے رحمی دونوں ایک ساتھ نظر آتی ہیں“ ۔ جب ہم پاکستان کی

مشہور عالمی رہنما نیلسن منڈیلا نے ایک بار کہا تھا، ”مجھے میری کامیابیوں سے مت پرکھو، بلکہ یہ دیکھو کہ میں کتنی بار گرا ا...
19/08/2026

مشہور عالمی رہنما نیلسن منڈیلا نے ایک بار کہا تھا، ”مجھے میری کامیابیوں سے مت پرکھو، بلکہ یہ دیکھو کہ میں کتنی بار گرا اور پھر سے اٹھ کھڑا ہوا“۔ تاریخ جب بھی پاکستان کے مقبول ترین سیاسی رہنما عمران خان کی داستان لکھے گی، تو اس کا عنوان ”اڈیالہ سے ہسپتال تک“‘ ہی تجویز کیا جائے گا۔ یہ ایک ایسی حیرت انگیز اور تاریخی داستان ہے جو کینسر کے غریب اور بے بس مریضوں کے لیے ”شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال“جیسے عظیم الشان ادارے کی تعمیر سے شروع ہوئی،

Author: MA Tabassum, Date Published: 8/19/2026, Source: Blogs

مشہور عالمی رہنما نیلسن منڈیلا نے ایک بار کہا تھا، ”مجھے میری کامیابیوں سے مت پرکھو، بلکہ یہ دیکھو کہ میں کتنی بار گرا ا...
19/08/2026

مشہور عالمی رہنما نیلسن منڈیلا نے ایک بار کہا تھا، ”مجھے میری کامیابیوں سے مت پرکھو، بلکہ یہ دیکھو کہ میں کتنی بار گرا اور پھر سے اٹھ کھڑا ہوا“۔ تاریخ جب بھی پاکستان کے مقبول ترین سیاسی رہنما عمران خان کی داستان لکھے گی، تو اس کا عنوان ”اڈیالہ سے ہسپتال تک“‘ ہی تجویز کیا جائے گا۔ یہ ایک ایسی حیرت انگیز اور تاریخی داستان ہے جو کینسر کے غریب اور بے بس مریضوں کے لیے ”شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال“جیسے عظیم الشان ادارے کی تعمیر سے شروع ہوئی .

مشہور عالمی رہنما نیلسن منڈیلا نے ایک بار کہا تھا، ”مجھے میری کامیابیوں سے مت پرکھو، بلکہ یہ دیکھو کہ میں کتنی بار گرا اور پھر سے اٹھ کھڑا ہوا“۔ تاریخ جب بھی پاکستان ...

اکثر شام کے سائے گہرے ہوتے ہی دوستوں کی محفل سجتی ہے، تو دل ماضی کے جھروکوں میں جھانکنے لگتا ہے۔ معروف صدا کار، کالم نگا...
09/08/2026

اکثر شام کے سائے گہرے ہوتے ہی دوستوں کی محفل سجتی ہے، تو دل ماضی کے جھروکوں میں جھانکنے لگتا ہے۔ معروف صدا کار، کالم نگار اور صحافی عامر سہیل مٹو، سینئر صحافی شاہد جٹ اور پنجابی ادبی کونسل کے جنرل سیکرٹری، ممتاز صحافی و کالم نگار محمد واجد سلیم کے ساتھ جب بھی بیٹھنا ہوتا ہے، تو گفتگو کا رخ ہمیشہ پنجاب کی اسی گم ہوتی ہوئی ثقافت کی طرف مڑ جاتا ہے۔ ہم سب مل کر گھنٹوں اس بات پر کڑھتے ہیں کہ ہم کس تیزی سے اپنی جڑوں سے کٹ رہے ہیں۔ سچ پوچھیں تو اس بات پہ دل خون کے آنسو روتا ہے کہ ہم اپنی ”ماں جائی“ پنجابی زبان کے ساتھ ساتھ اپنے پنجاب کی عظیم روایات کو بھی بھولتے جا رہے ہیں۔ اپنی مادری زبان سے یہ دوری دراصل اپنی پہچان کو مٹانے کے مترادف ہے۔ اس بیٹھک میں جب تک ”میری پہلی محبت“ یعنی۔۔۔
مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں

پنجاب صرف ایک جغرافیائی خطے کا نام نہیں ہے۔ یہ محبت کی خوشبو، اپنوں کے چاہت اور صدیوں پرانی روایات کا حسین امتزاج ہے۔ جب بھی پنجاب کا نام ذہن میں آتا ہے، تو سرسبز اور ل...

چودہ اگست، خاموش لب اور ہم آزاد ہیںایم اے تبسمہر سال جب اگست کا مہینہ آتا ہے، تو پورے ملک میں ہر طرف سبز جھنڈے لہرانے لگ...
08/08/2026

چودہ اگست، خاموش لب اور ہم آزاد ہیں
ایم اے تبسم
ہر سال جب اگست کا مہینہ آتا ہے، تو پورے ملک میں ہر طرف سبز جھنڈے لہرانے لگتے ہیں۔ بازار سچ جاتے ہیں، روشنیوں سے سڑکیں چمک اٹھتی ہیں اور ہر طرف ملی نغمے سنائی دیتے ہیں۔ لیکن اسی خوشی کے ماحول میں، ہمارے معاشرے کا ایک بہت بڑا حصہ
مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں

ہر سال جب اگست کا مہینہ آتا ہے، تو پورے ملک میں ہر طرف سبز جھنڈے لہرانے لگتے ہیں۔ بازار سچ جاتے ہیں، روشنیوں سے سڑکیں چمک اٹھتی ہیں اور ہر طرف ملی نغمے سنائی

نئے صوبے نعرہ یا ضرورت؟
01/08/2026

نئے صوبے نعرہ یا ضرورت؟

کئی بار ڈوبا لاہور ہمیں پکار رہا ہےایم اے تبسملاہور صرف ایک شہر کا نام نہیں، یہ ایک تہذیب ہے، ایک زندہ دل تاریخ ہے اور ک...
30/07/2026

کئی بار ڈوبا لاہور ہمیں پکار رہا ہے
ایم اے تبسم

لاہور صرف ایک شہر کا نام نہیں، یہ ایک تہذیب ہے، ایک زندہ دل تاریخ ہے اور کروڑوں انسانوں کا دھڑکتا ہوا دل ہے۔ لیکن حالیہ برسوں میں، جب بھی آسمان پر گھنی کالی گھٹائیں چھاتی ہیں، تو لاہوریوں کے دل خوشی سے جھومنے کے بجائے خوف سے کانپنے لگتے
مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں

لاہور صرف ایک شہر کا نام نہیں، یہ ایک تہذیب ہے، ایک زندہ دل تاریخ ہے اور کروڑوں انسانوں کا دھڑکتا ہوا دل ہے۔ لیکن حالیہ برسوں میں، جب بھی آسمان پر گھنی کالی

سچ تو یہ ہے کہ ملک کے موجودہ حالات اور اردگرد پھیلی مایوسی کو دیکھ کر میرا کئی دن سے لکھنے کو بالکل بھی دل نہیں کر رہا ت...
29/07/2026

سچ تو یہ ہے کہ ملک کے موجودہ حالات اور اردگرد پھیلی مایوسی کو دیکھ کر میرا کئی دن سے لکھنے کو بالکل بھی دل نہیں کر رہا تھا، اور میں نے قلم ایک طرف رکھ دیا تھا۔ لیکن حالیہ برسات کے موسم میں جب غریبوں کے کچے مکانات کی گرتی ہوئی چھتیں دیکھیں، معصوم بچوں کی چیخیں سنیں اور غریب خاندانوں کے بے پناہ نقصانات کو اپنی آنکھوں سے ملاحظہ کیا، تو میرا ضمیر مجھے جھنجھوڑنے لگا۔ ان دلخراش واقعات نے مجھے اندر سے اس قدر تڑپایا کہ میں خاموش نہ رہ سکا اور آج دوبارہ قلم اٹھا کر یہ کالم لکھنے پر مجبور ہو گیا۔
مکمل کالم پڑھنے کے لئے کلک کریں

سچ تو یہ ہے کہ ملک کے موجودہ حالات اور اردگرد پھیلی مایوسی کو دیکھ کر میرا کئی دن سے لکھنے کو بالکل بھی دل نہیں کر رہا ت...
28/07/2026

سچ تو یہ ہے کہ ملک کے موجودہ حالات اور اردگرد پھیلی مایوسی کو دیکھ کر میرا کئی دن سے لکھنے کو بالکل بھی دل نہیں کر رہا تھا، اور میں نے قلم ایک طرف رکھ دیا تھا۔ لیکن حالیہ برسات کے موسم میں جب غریبوں کے کچے مکانات کی گرتی ہوئی چھتیں دیکھیں، معصوم بچوں کی چیخیں سنیں اور غریب خاندانوں کے بے پناہ نقصانات کو اپنی آنکھوں سے ملاحظہ کیا، تو میرا ضمیر مجھے جھنجھوڑنے لگا۔ ان دلخراش واقعات نے مجھے اندر سے اس قدر تڑپایا کہ میں خاموش نہ رہ سکا اور آج دوبارہ قلم اٹھا کر یہ کالم لکھنے پر مجبور ہو گیا۔
مکمل کالم پڑھنے کے لئے کلک کریں

Author: MA Tabassum, Date Published: 7/28/2026, Source: Blogs

Address

Kahna Nou Main Feroze Pur Road Lahore
Kahna Nau
54000

Telephone

+923062111008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-shifa family hospital kahna lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-shifa family hospital kahna lahore:

Shortcuts

Share