Shangraf Herbal X شنگرف ہربل ایکس

طب یونانی و طب نبوی ﷺ کی ادویات کی تیاری اور فراہمی. آن لائن مشورہ اور ادویات. جڑی بوٹیوں کی معلومات اور کاشت و برداشت. تمام بیماریوں کا علاج طب یونانی و اسلامی سے. تمام ہربل ادویات کلینک پر اور ہوم ڈیلیوری کے لئے دستیاب۔ ہمدرد، قرشی، اجمل اور تمام پاکستانی ہر بل کمپنیوں کی سیل بند ادویات بھی دستیاب ہیں۔ مشروبات اور عرقیات یا کسی بھی جڑی بوٹی کے نمک،ست(ایکسٹریکٹ) کے لئے رابطہ کریں ۔ بیماریوں کے مفت مشورہ جات اور مزید معلومات کے لئے ویب سائٹ وزٹ کریں.

Hijama training Govt Tibia College Bwp
05/09/2026

Hijama training Govt Tibia College Bwp

Training Hijama at Tibia college bwp
05/09/2026

Training Hijama at Tibia college bwp

05/09/2026
پریذیڈنٹ نیشنل کونسل فارطب آنلائن سی پی ڈی پروگرام بعنوان الحجامہ کی عملی تربیت کے دوسرے اور آخری مرحلے میں گورنمنٹ طبیہ...
05/09/2026

پریذیڈنٹ نیشنل کونسل فارطب آنلائن سی پی ڈی پروگرام بعنوان الحجامہ کی عملی تربیت کے دوسرے اور آخری مرحلے میں گورنمنٹ طبیہ کالج بہاولپور میں شرکاء کی تربیت کا اہتمام کیا گیا۔حکیم ذوالفقار علی ملک ( ترجمان نیشنل کونسل فارطب)نے تربیتی نشست کا افتتاح کیا اور تربیتی عمل کا جائزہ لیا۔ محترم جناب حکیم سید ہاشم علی بخاری (پرنسپل گورنمنٹ طبیہ کالج بہاولپور)کی زیرِ نگرانی جناب حکیم خورشید عالم(ماہر الحجامہ،ممبر امتحانی کمیٹی نیشنل کونسل فارطب), جناب حکیم بقاء اللّٰہ جامعی (ماہر الحجامہ،لیکچرار جامعہ طبیہ اسلامیہ فیصل آباد), جناب حکیم ڈاکٹر اختر علی چوہدری (ماہر الحجامہ،رجسٹرار گورنمنٹ طبیہ کالج بہاولپور)اور انکی ٹیم نے شرکاء کو عملی تربیت مکمل کروائی۔

24/08/2026

21/08/2026

Address

Kahror
59340

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shangraf Herbal X شنگرف ہربل ایکس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shangraf Herbal X شنگرف ہربل ایکس:

Shortcuts

Share