Fatima Clinic Kallur kot

Fatima Clinic Kallur kot You're Health,Our Priority

فاطمہ پولی کلینک ماڈل سٹی ٹاؤن فیز 2 سرگودھا روڈ کلورکوٹ 03486937206
10/04/2026

فاطمہ پولی کلینک ماڈل سٹی ٹاؤن فیز 2 سرگودھا روڈ کلورکوٹ
03486937206

28/02/2026
insha'Allah kal
28/02/2026

insha'Allah kal

کل انشاء اللہ بروز جمعتہ المبارک 9 سے دوپہر 1 بجے تک
19/02/2026

کل انشاء اللہ بروز جمعتہ المبارک 9 سے دوپہر 1 بجے تک

18/02/2026

دولت کا ہونا اور دولت کا اللہ کی رضا کے لئے اسکی مخلوق پر خرچ الگ الگ باتیں ہیں۔
ملک یونس رضاء حطار کو اللہ پاک نے یہ خصوصیت دی ہے کہ وہ اللہ کے دیئے رزق میں سے اسکی مخلوق پر بھی خرچ کرتے ہیں۔
​ملک یونس رضا اور فاطمہ پولی کلینک کی جانب سے کلورکوٹ اور گردونواح کے عوام کے لیے ایک عظیم تحفہ!
​انسانیت کی خدمت کے جذبے کے تحت:
🌙 رمضان المبارک میں ہر جمعہ
🗓️ اور عام مہینوں کے ہر پہلے جمعہ کو
​لگایا جا رہا ہے فری میڈیکل کیمپ! 🏥
​✅ سہولیات:
🔹 ماہر ڈاکٹرز کے ذریعے مفت چیک اپ
🔹 مستحق افراد کے لیے بالکل مفت ادویات
​📍 ایڈریس: فاطمہ پولی کلینک ماڈل سٹی ٹاؤن فیز 2 سرگودھا روڈ کلورکوٹ۔
📞 رابطہ: 03486937206
​اس پیغام کو صدقہ جاریہ سمجھ کر دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔

دولت کا ہونا اور دولت کا اللہ کی رضا کے لئے اسکی مخلوق پر خرچ الگ الگ باتیں ہیں۔ ملک یونس رضاء حطار کو اللہ پاک نے یہ خص...
18/02/2026

دولت کا ہونا اور دولت کا اللہ کی رضا کے لئے اسکی مخلوق پر خرچ الگ الگ باتیں ہیں۔
ملک یونس رضاء حطار کو اللہ پاک نے یہ خصوصیت دی ہے کہ وہ اللہ کے دیئے رزق میں سے اسکی مخلوق پر بھی خرچ کرتے ہیں۔
​ملک یونس رضا اور فاطمہ پولی کلینک کی جانب سے کلورکوٹ اور گردونواح کے عوام کے لیے ایک عظیم تحفہ!
​انسانیت کی خدمت کے جذبے کے تحت:
🌙 رمضان المبارک میں ہر جمعہ
🗓️ اور عام مہینوں کے ہر پہلے جمعہ کو
​لگایا جا رہا ہے فری میڈیکل کیمپ! 🏥
​✅ سہولیات:
🔹 ماہر ڈاکٹرز کے ذریعے مفت چیک اپ
🔹 مستحق افراد کے لیے بالکل مفت ادویات
​📍 ایڈریس: فاطمہ پولی کلینک ماڈل سٹی ٹاؤن فیز 2 سرگودھا روڈ کلورکوٹ۔
📞 رابطہ: 03486937206
​اس پیغام کو صدقہ جاریہ سمجھ کر دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔

انشاء اللہ پاک
13/02/2026

انشاء اللہ پاک

13/02/2026

ڈاکٹر سندس مصطفے
آئ سپیشلسٹ
آج فاطمہ کلینک پر مریضوں کا معائنہ کریں گی
انشاء اللہ

Address

Kallur Kot Town

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Clinic Kallur kot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share