Sandhu Medicare Kamalia

Sandhu Medicare Kamalia CENTER OF SURGICAL EXCELLENCE
GYNAE
SURGERY
UROLOGY
ORTHOPEDIC
MEDICINE

For morning shift required Contact on WhatsApp 0333345129
23/08/2026

For morning shift required
Contact on WhatsApp 0333345129

16/06/2026

سرجن ڈاکٹر محمد فاروق سندھو حج کا فریضہ انجام دئے کر واپس آگئے ہیں

اور روزانہ عصر تا عشاء سندھو میڈیکیئر میں opd کرتے ہیں

برائے رابطہ 0333415129

25/04/2026

ڈاکٹر محمد فاروق سندھو حج کے لیے سفر کر رہے ہں وو ہسپتال میں موجود نہیں ہیں

4 جون سے دوبارہ مریضوں کا معائنہ کریں گے. تاہم پرانے مریض کسی بھی قسم کی

ایمرجنسی کی صورت میں ان کے اسیٹنٹ ڈاکٹر سے رجوع کر سکتے ہیں. صحت کارڈ پے

آپریشن کروانے کے لیے بھی رابطہ کر سکتے ہیں

Eid Mubarak
21/03/2026

Eid Mubarak

سندھو میڈی کیر ہسپتال کے انتظامیہ کی طرف سے احسن قدمصدقہ اور زکوۃ کے مستحق افراد کے اپریشن فری کیے جائیں گےاپینڈیکس ،ہرن...
18/02/2026

سندھو میڈی کیر ہسپتال کے انتظامیہ کی طرف سے احسن قدم

صدقہ اور زکوۃ کے مستحق افراد کے اپریشن فری کیے جائیں گے

اپینڈیکس ،ہرنیا ،چھاتی کی رسولی ،معدے کا اپریشن، پتے کا اپریشن سادہ، بواسیر کا اپریشن، جسم کی گلٹیا.

زکوۃ اور صدقہ کے مستحق افراد کے اپریشن فری کیے جائیں گے

برائے رابطہ 03333415129

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتّ...
18/02/2026

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
ترجمہ:
اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے، تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ۔
📖 (سورۃ البقرہ 2:183)

🌙 Ramadan Mubarak all Muslim family

May this blessed month bring you peace, forgiveness, and countless blessings. May Allah accept our fasting, prayers, and dua. Ameen. 🤲✨

Address

Near Bus Stand
Kamalia
36350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sandhu Medicare Kamalia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sandhu Medicare Kamalia:

Shortcuts

Share