Faheem Unani Dawakhana

Faheem Unani Dawakhana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faheem Unani Dawakhana, Medical and health, Kanganpur.

جسم کی سب سے خاموش زبان وہ ہے جسے مرد اکثر سب سے آخر میں سنتے ہیں۔تھکن، بے رغبتی، کمزوری، یہ سب علامات دستک دیتی رہتی ہی...
16/08/2026

جسم کی سب سے خاموش زبان وہ ہے جسے مرد اکثر سب سے آخر میں سنتے ہیں۔

تھکن، بے رغبتی، کمزوری، یہ سب علامات دستک دیتی رہتی ہیں، مگر معاشرتی جھجک اکثر انہیں دبا دیتی ہے۔ حالانکہ فطرت نے اس مسئلے کا جواب کبھی چھپایا نہیں، اُس نے اسے کھیتوں اور درختوں میں کھلا رکھا۔

اخروٹ کی ساخت پر غور کریں، عجیب طور پر یہ دماغ سے مشابہت رکھتا ہے، اور اتفاق سے یہ دماغی افعال اور مردانہ زرخیزی دونوں کو سہارا دیتا ہے، جیسے فطرت نے کوئی اشارہ چھوڑا ہو۔ اشوگندھا وہ جڑ ہے جسے صدیوں سے طاقت اور تناؤ کے خاتمے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا۔ ماکا روٹ، جو دور دراز پہاڑی علاقوں میں اگتا ہے، برداشت اور قوت کے لیے مشہور ہے۔ السی کے بیج جسم کے اندر ہارمونل نظام کو متوازن رکھتے ہیں، اور کدو کے بیج زنک کا وہ خزانہ ہیں جو تولیدی صحت کی بنیاد سمجھا جاتا ہے۔

سوچنے کی بات یہ ہے، یہ تمام اجزاء الگ الگ خریدنا نہ صرف مہنگا ہے بلکہ مشکل بھی، مگر جب یہ سب ایک ساتھ ایک مٹھی میں مل جائیں، تو یہ سہولت بھی بن جاتے ہیں اور حل بھی۔

مردانہ صحت پر بات کرنا کمزوری نہیں، سمجھداری ہے، اور سمجھداری وہیں سے شروع ہوتی ہے جہاں سے شرم ختم ہوتی ہے۔

حکیم میاں محمد صدیق
فھیم یونانی دواخانہ ڈریم ٹاؤن کنگن پور

کال ٹائمز صبح 10سے 2 بجے تک جمعہ آف
0300-4896615

کمر اور ریڑھ کی ہڈی کے درد کے لیے ہربل فارمولاکمر کا درد بار بار پریشان کرتا ہے؟اٹھنے بیٹھنے میں تکلیف؟کمر میں کھنچاؤ، ا...
13/08/2026

کمر اور ریڑھ کی ہڈی کے درد کے لیے ہربل فارمولا

کمر کا درد بار بار پریشان کرتا ہے؟
اٹھنے بیٹھنے میں تکلیف؟
کمر میں کھنچاؤ، اکڑاؤ یا پٹھوں میں درد؟

تو یہ ہربل فارمولا آپ کے لیے مفید معاون ثابت ہو سکتا ہے .

ھوالشافی

گوند کندر 50 گرام
آنبہ ہلدی 50 گرام
پیپل لاکھ 50 گرام
کمرکس 50 گرام
گوکھرو 50 گرام

تمام اجزاء کو باریک پیس کر اچھی طرح مکس کریں اور 1000 ملی گرام کے کیپسول تیار کرلیں۔

طریقۂ استعمال

ایک کیپسول صبح
ایک کیپسول دوپہر
ایک کیپسول شام
پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

کمر کے عام درد میں معاون
جوڑوں اور پٹھوں کی تکلیف میں مددگار
کمر کے کھنچاؤ اور اکڑاؤ میں معاون
جسمانی کمزوری کے ساتھ ہونے والی کمر کی تکلیف میں مددگار

حکیم میاں محمد صدیق
03004896615
قدرتی اجزاء — ذمہ دارانہ رہنمائی

مزید معلومات اور مشورے کے لیے
Faheem Unani Dawakhana
واٹس ایپ پر رابطہ کریں.
👇👇

Follow the Tabeeb Zada channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vah4eBECcW4ywsoCgp3y

12/08/2026

کیا رات کے کھانے کے بعد 10 منٹ چہل قدمی ہاضمے کے لیے بہترین عادت ہے؟

ہاں یا نہیں ؟

👇

کمنٹ میں بتائیں

12/08/2026

کیا آپ اپنی ازدواجی زندگی میں صحت اور توانائی برقرار رکھنا چاہتے ہیں؟

صبح بادام اور کشمش کھایا کریں،
دوپہر میں ایک کچا پیاز،
اور رات کو نیم گرم دودھ میں کچا دیسی انڈہ ملا کر پی لیا کریں۔ 🥛🥚

پھر صحت بھی، توانائی بھی… اور زندگی کے مزے بھی!

Hk Mian Ahmad Faheem
👇
Faheem Unani Dawakhana
Dream Town kangan pur

کال ٹائمز صبح 10سے 2 بجے تک جمعہ آف
0300-4896615

12/08/2026

صبح کی پہلی پسند کیا ہے؟

چائے ☕ یا انڈا 🥚 ؟

11/08/2026

کیا اچھی نیند کو آپ صحت مند اعصاب اور بہتر توانائی کی پہلی دوا سمجھتے ہیں؟

👇
Yes 👍 یا No 👎

Hk Mian Ahmad Faheem

کیا آپ اعصابی کمزوری، مردانہ ضعف، سرعتِ انزال اور رقتِ منی سے پریشان ہیں؟
11/08/2026

کیا آپ اعصابی کمزوری، مردانہ ضعف، سرعتِ انزال اور رقتِ منی سے پریشان ہیں؟

10/08/2026






قلتِ حیواناتِ منویہ کا مجرب طبی علاجایسے افراد جو مادہ منویہ کی رقت، جریان، اح**ام اور سرعتِ انزال جیسے مسائل کا شکار ہی...
09/08/2026

قلتِ حیواناتِ منویہ کا مجرب طبی علاج

ایسے افراد جو مادہ منویہ کی رقت، جریان، اح**ام اور سرعتِ انزال جیسے مسائل کا شکار ہیں اور جن کے ہاں جرثوموں کی کمی ہے، ان کے لیے یہ ایک بہترین مغلظ اور مقوی نسخہ ہے۔ یہ مادہ منویہ کی پیداوار بڑھا کر اسے گاڑھا کرتا ہے۔
اجزائے نسخہ:
درخت پیپل کا کچا پھل حسبِ ضرورت لے کر سایہ دار جگہ پر خشک کر لیں اور باریک پیس کر سفوف بنا کر محفوظ کر لیں۔
ترکیبِ تیاری:
آدھا کلو خالص دودھ کو چولہے پر ابالیں اور اس سفوف کے دو بڑے چمچ دودھ میں ڈال کر پکائیں۔ دورانِ پکاوش ایک چمچ دیسی گھی اور حسبِ ضرورت چینی شامل کر دیں۔ جب دودھ پک کر ایک یا ڈیڑھ پاؤ رہ جائے تو آگ سے اتار لیں۔
طریقہ استعمال:
اسے ٹھنڈا کر کے صبح اور شام نہار منہ کھا لیں اور اگلے دو گھنٹے تک کچھ نہ کھائیں۔ یہ کورس مسلسل 45 دن جاری رکھیں اور اس کے بعد اپنی میڈیکل رپورٹ چیک کروائیں۔ اللہ کے فضل سے نتائج حمل کے قابل ہو جائیں گے۔
ضروری پرہیز:
دورانِ علاج قبض نہ ہونے دیں۔ اگر قبض ہو تو رات سوتے وقت نیم گرم دودھ میں دو چمچ روغنِ بادام ملا کر پی لیا کریں۔ فارمی مرغی، انڈے، بیکری کی اشیاء، بازاری غذاؤں، کولڈ ڈرنکس اور مباشرت سے سختی کے ساتھ پرہیز کریں۔
طبی نوٹ
ہر انسان کا طبعی مزاج (گرم، سرد، تر، خشک) مختلف ہوتا ہے۔ کسی بھی جڑی بوٹی یا نسخے کو باقاعدہ استعمال کرنے سے پہلے اپنے قریبی مستند اور رجسٹرڈ حکیم یا طبیب سے اپنے مزاج کی تشخیص اور مشاورت ضرور کروا لیں۔

وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ

Hk Mian Ahmad Faheem
Hakeem Mian M Siddiq
Faheem Unani Dawakhana

کال ٹائمز صبح 10سے 2 بجے تک جمعہ آف
0300-4896615

ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں!
​صحت مند زندگی، دیسی نسخوں اور جڑی بوٹیوں کے مفید مشوروں کے لیے آج ہی ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں۔

Follow the Tabeeb Zada channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vah4eBECcW4ywsoCgp3y

ایک ایسا مجرب فارمولا، جو دانت درد اور داڑھ درد میں فوری آرام کے لیے عرصۂ دراز سے مطب کا معمول ہے۔طبیب زادہ ✨Follow the ...
06/08/2026

ایک ایسا مجرب فارمولا، جو دانت درد اور داڑھ درد میں فوری آرام کے لیے عرصۂ دراز سے مطب کا معمول ہے۔طبیب زادہ ✨

Follow the Tabeeb Zada channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vah4eBECcW4ywsoCgp3y

Address

Kanganpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faheem Unani Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share